Author: Khabrain News

لاگوس: (ویب ڈیسک) نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے ملک کے شمال مغرب میں مقامی سیلف ڈیفنس گروپ کے 57 ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حملہ نائیجیریا کی ریاست کیبی میں ہوا۔ ملک کے بہت سے حصوں میں مقامی باشندوں نے گھروں کو ڈاکوؤں سے بچانے کے لیے سیلف ڈیفنس یونٹس بنائے ہوئےہیں۔ ڈاکو اکثر بھاری ہتھیاروں سے لیس دیہاتوں میں حملہ کر کے مویشی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرتے ہیں اور تاوان حاصل کرنے کے لیے مقامی افراد کو اغوا کر لیتے ہیں۔ تازہ ترین جھڑپ میں ایک سیلف ڈیفینس گروپ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس میں ترین گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ ہم پنجاب میں مائنس بزدار چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی سے جہانگیر ترین کی ٹیلیفون پر بھی گفتگو ہوئی، چودھری پرویز الٰہی نے ترین سے ان کی صحت کے متعلق دریافت کیا اور کہا کہ ملکی سیاسی صورت حال کافی خراب ہے، اللہ آپ کو صحت دے۔ پرویز الٰہی سے ہونے والی ملاقات میں ترین گروپ نے مطالبہ کیا کہ ہم…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ملک کے لیے چورں کے خلاف لڑ رہا ہوں۔ اللہ نے میری دعا سن لی اور میں یہ ہی دعا کر رہا تھا کسی نہ کسی طرح تحریک عدم اعتماد درج کروا دی جائے۔ اپوزیشن اپنی سیاسی موت پر تحریک عدم اعتماد لے آئی، پہلا ٹارگٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری جبکہ دوسرا ٹارگٹ مقصود چپڑاسی والا شوباز ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے ڈرا ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ بھی مایوس ہو گئے۔ 24 سال بعد پاکستان آئی کینگروز کرکٹ ٹیم کے خلاف تاریخی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بغیر نتیجہ ختم ہونے پر پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ پچز کو بدلنا انہی کا آئیڈیا ہے لیکن چار پانچ ماہ ایک پچ کو بنانے میں لگتے ہیں۔ انہوں نے پرستار وں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ایک ہی میچ ہوا ہے، آئندہ سیزن میں نئی طرز کی کرکٹ…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دھچکا لگ گیا، فیصل واوڈا کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پاکستان پیپلز پارٹی نے جیت لی۔ فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے سندھ اسمبلی میں پولنگ 5 بجے تک جاری رہی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے، انہوں نے 99 ووٹ حاصل کیے۔ اس سے قبل فیصل واوڈا کی نااہلی کے فیصلے کے بعد سینیٹ کی کراچی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کو دھچکا لگا ہے۔ سینیٹ…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) سی ویو پر آسٹریلوی سیاح کو ہراساں کرنے پر گھوڑے کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی معروف تفریحی ساحل سی ویو پر آسٹریلین وی لاگر لیوک ڈامنٹ سے بدتمیزی کرنے اور اضافی پیسے طلب کرنے اور ہاتھ اٹھانے کی کوشش کرنے والے گھوڑکے کے مالک زبیر کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا گیا، آسٹریلوی سیاح کو ہراساں کرنے والے گھوڑے کے مالک کو پویس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے اور اطلاع ملنے پر پولیس اسٹیشن درخشاں نے فوری کارروائی کی اور آسٹریلوی سیاح سے بدسلوکی کرنے اور زیادہ پیسے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو یورپی یونین کے خلاف عوامی طور پر ردعمل نہیں دینا چاہیے تھا ، یورپی یونین اور امریکہ ہماری برآمدات کی مارکیٹ ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند دنوں سے سیاسی ہنگامے ہورہے ہیں، ملک کے سیاسی حالات اور عالمی حالات کی وجہ سے کئی معاملات دب گئے، اس حکومت نے پیٹرولیم ریلیف اور بجلی کی قیمت میں ریلیف دیا ہے، یہ پیکیج 28 فروری کو اعلان کیا گیا تھا، اس سے پہلے بھی حکومت…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی کراچی میں موجودگی کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایئرپورٹ سے ہوٹل روانہ نہ ہو سکیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی وی آئی پی موومنٹ کے باعث سکیورٹی کلیئرنس نہ مل سکی اور دونوں ٹیمیں ایک گھنٹے سے ائیرپورٹ پر سکیورٹی کلیئرنس ملنے کی منتظر ہیں۔ پی سی بی نےبیٹنگ کوچ محمدیوسف کی ورچوئل پریس کانفرنس بھی ملتوی کردی، ان کی ورچوئل پریس کانفرنس آج پانچ بجے شیڈول تھی۔

Read More

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ نیٹوروس کیخلاف کوئی بھی قدم اٹھانے سے ڈرتا ہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے بیان میں کہا کہ نیٹو روس کے خلاف کسی بھی کارروائی سے ڈرتا ہے۔ یوکرین اب نیٹو کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔روس یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرتا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایسے ملک کا صدربننا نہیں چاہتے جوکسی بھی چیز کے لئے دوسرے ملک کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کربھیک مانگے۔ صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ وہ روس کی جانب سے…

Read More

نیویارک: (ویب ڈیسک) جنسی زیادتی کے معاملے پربرطانوی شہزادہ اینڈریونے زیادتی کا الزام عائد کرنے والی خاتون ورجینیا جوفرے کو تصفیے کی رقم ادا کردی۔ غیرملکی میڈیا نے برطانوی شہزادے اینڈریو کی وکیل کے حوالے سے بتایا کہ شہزادے نے زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون ورجینیا جوفرے کوتصفیے کی رقم ادا کردی ہے۔رقم کی ادائیگی کے بعد ورجینیا جوفرے نے 62 سالہ شہزادہ اینڈریو کیخلاف امریکی عدالت میں دائرکیا گیا کیس واپس لے لیا ہے۔شہزادہ اینڈریو کی وکیل نے تصفیے میں ادا کی گئی رقم کی تفصیل نہیں بتائی۔ ملکہ برطانیہ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو پرامریکی خاتون ورجینیا جوفرے…

Read More