Author: Khabrain News

خیبرپختونخوا : (ویب ڈیسک) پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سندھ کےفاسٹ باؤلر سہیل خان پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کی اننگز کے دوسرے اوور میں سہیل خان کی جانب سے ایل بی ڈبلیو کی اپیل پرامپائر نے ناٹ آؤٹ دیا ۔ جس پر غیرمناسب رویے کا اظہار کرنے پر فاسٹ باؤلر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.8 کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ یہ واقعہ پاکستان کپ میں سندھ اور خیبرپختونخوا کے مابین ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے…

Read More

امریکا: (ویب ڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا اب تک کا سب سے سستا آئی فون متعارف کرادیا ۔ امریکی کمپنی نے اپنا اب تک کا سب سے سستا آئی فون ایس ای تھری متعارف کرا دیا ۔ اس فائیو جی فون کی قیمت 429 ڈالریعنی 76 ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے، جوکہ موجود ایس ای ماڈل سےصرف 30 ڈالر زائد ہے۔ نئے آئی فون میں پلاسٹک کی جگہ ری سائیکل میٹریل کا استعمال کیا گیا ہے۔ فرنٹ اور پچھلے حصے پر مضبوط گلاس کے ساتھ 4.7 انچ اسکرین نصب ہے۔ تھرڈ جنریشن آئی فون ایس ای ماڈل…

Read More

امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی لگادی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ٰ (اے ایف پی) کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے منگل کے روز روسی تیل اور گیس کی درآمدات پرپابندی کا اعلان کیا۔  امریکی صدر  نے کہا کہ روسی تیل کی درآمدات کا فیصلہ اتحادیوں کے ساتھ قریبی مشاورت سے کیا گیا۔ صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا کی طرف سے روسی گیس اور تیل کی درآمدات پر پابندی لگانے کے فیصلے سے گھریلو گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا ساتھ ہی انہوں…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک بھی عورت مارچ کے خلاف بول اٹھیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ میں پاکستان کی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے “عورت مارچ” کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے عورت مارچ ان چیزوں کی تصویر کشی کر رہا ہے جو خواتین کی مدد نہیں کر رہیں بلکہ صرف تنازعات کو اپنی طرف راغب کرتی ہیں۔ انہوں نے خواتین کے مسائل کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ خواتین کے صحت کے مسائل ہیں، مساوی تنخواہ کے مسائل…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) کوکا کولا ، پیپسی اور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈ نے روس میں کاروبار معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں روس کو متعدد پابندیوں کے سامنا ہے وہیں مشہور برانڈز بھی روس میں کاروبار معطل کر رہے ہیں۔ مشہور فاسٹ فوڈ برانڈ میکڈونلڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس میں اپنے847 ریسٹورنٹ بند کر رہا ہے۔ میکڈونلڈ کی جانب سے اس سےپہلے کہا گیا تھا کہ وہ روس میں کاروبار بند نہیں کرے گی۔ تاہم نئے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عارضی طور پر کاروبار بند کیا…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان حکومت بچانے کی نہیں بلکہ ملک بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ یہ جنگ حق اور باطل کے درمیان ہے، یہ جنگ ایماندار اور کرپٹ کے درمیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ آنے والی نسلوں کے لیے ہے اور انشاء اللہ وزیر اعظم عمران خان ہی کامیاب ہوں گے، پاکستان کامیاب ہو گا اور عوام کامیاب ہوں…

Read More

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے مویشیوں میں پھیلنے والی لمپی بیماری اب تک 54 جانوروں کو ہلاک کر چکی ہے۔ سندھ حکومت نے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ متاثرہ علاقوں سے جانوروں کی نقل و حرکت کو بھی روکا جائے گا۔ محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق صوبے میں اب تک 20 ہزار 250 جانوروں میں یہ بیماری پائی گئی ہے۔ لمپی اسکن ڈیزیز سے اب تک 54 جانوروں کی اموات ہوئی ہیں۔ جانوروں میں اموات کا تناسب 0.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔صوبے بھر میں 4751 جانور بیماری میں مبتلا ہونے کے بعد…

Read More

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سندھ کے لوگ ڈاکو زرداری سے نجات چاہتے ہیں،اندرون سندھ کے لوگوں کو خاص پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آزادی کا وقت آگیا ہے۔ کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ علی زیدی اور ان کی ٹیم کے دورے سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ سب سے زیادہ تبدیلی کی ضرورت سندھ میں ہے۔ انہوں نے کہاکہ سندھ کے لوگ ڈاکو زرداری سے آزادی چاہتے ہیں، علی زیدی اور شاہ محمود کے بعد میں سندھ کا دورہ کروں گا۔ وزیر اعظم نے جلسے کے…

Read More

شیخوپورہ: (ویب ڈیسک) کورونا کیسز میں کمی ہوئی تو گراونڈ بھی آباد ہونا شروع ہو گئے، شیخوپورہ میں سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات کے اسپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا۔ سپورٹس گالا کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز کرکٹ سٹیڈیم میں پرچم کشائی اور قومی ترانے سے ہوا۔ مقابلوں میں شامل طلباء و طالبات نے گراونڈ میں مارچ پاسٹ کیا۔ پنجاب کے صوبائی وزراء میاں خالد محمود ، ڈاکٹر اختر ملک اور ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کورونا وباء میں کمی کے بعد سپورٹس گالا کے انعقاد کو خوش آئند…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے مشن کے تحت وزیراعظم عمران خان نے متحدہ کے مرکز بہادر آباد میں ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کی۔ متحدہ سربراہ خالدقبول صدیقی، وسیم اختر اور عامر خان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی، علی زیدی، اسد عمر، گورنر سندھ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، عامر خان، امین الحق، وسیم اختر، کنور نوید بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد جلد ختم ہو…

Read More