Author: Khabrain News

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 650 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کا بھاؤ 558 روپے اضافے سے 110254 روپے ہے۔ طلائی زیورات کی تیاری میں استعمال ہونے والے 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ ایک ہزار 66 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر اضافے کے بعد 1905 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج زبردستی تیز ی رہی اور دن بھر کاروبار کا مثبت رحجان رہا۔ پاکستان سٹا ک مارکیٹ میں آج مجموعی طور پر 100 انڈکس میں 476پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔آج جب کارروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 43ہزار984 کی سطح پر تھا۔ آج 100 انڈکس کی بلند ترین سطح 44ہزار557 رہی۔جب دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 44ہزار461 کی سطح پر تھا۔

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ پاکستان میں شامل آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کو دھمکیاں دینےکے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ سے مکمل باخبر ہے، کرکٹ آسٹریلیا اور سکیورٹی ایجنسیز نے پوسٹ کی نوعیت اور کنٹینٹ کی تحقیقات کیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس قسم کی سوشل میڈیا سرگرمی کیلئے جامع سکیورٹی پلانز ترتیب دیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق اس حوالے سے کوئی خطرہ نہیں اور مزید تبصرہ نہیں کیا جائےگا۔ خیال رہے کہ پاکستان…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو اعزازی صدرارت سے ہٹا دیا۔ روس اور یوکرین کے درمیان 5 روز سے جنگ جاری ہے اور روسی افواج نے یوکرینی دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ امریکا، برطانیہ اور یورپ سمیت کئی ممالک نے روسی صدر، بینکوں اور اداروں پر مالی پابندیاں عائد کی ہیں۔ اب انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اعزازی صدارت کا عہدہ بھی چھین لیا ہے۔ انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین پر حملے کے بعد ولادیمیر…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے باز نہ آئی لیکن اس بار بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں تاکہ وہ بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم کی طرح دورہ ادھورا چھوڑ کر چلی جائے۔ 26 فروری 2022ء کوپاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن کے خاندان کو انسٹا گرام پر دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے جس میں انہیں پاکستان جانے پر خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکی ملی۔…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پہلی بار بین الاقوامی سطح پر قوت سماعت سے محروم برادری کی شمولیت کے ساتھ دنیا کی سب سے با اثر کنیکٹیویٹی انڈسٹری ایونٹ میں Deaf Tawk، GSMAاور Jazzکے اشتراک سے، موبائل ورلڈ کانگریس بارسلونا (MWC22 Barcelona) کا جس میں براہ راست اشاروں کی زبان میں بات کرنے کی خدمات فراہم کرنے کیلئے 28فروری سے 3مارچ 2022تک بارسلونا میں Fira Gran Viaمیں انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اپنی نوعیت کا پہلا بین الاقوامی سماعت سے محروم افراد پر مشتمل ٹیک ایونٹ ہے اور دنیا کی سماعت سے محروم کمیونٹی جو نئی ٹیکنالوجیز اور اسٹارٹ اپس کے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے بیان میں کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل غیرمعمولی حد تک کامیاب رہی جس کی بڑی وجہ کراچی اورلاہور میں بڑی تعداد میں شائقین کرکٹ کا اسٹیڈیم آنا تھا۔ رمیز راجا کا کہنا تھا کہ اپنے کیرئیرکے دوران لاہورمیں کبھی اتنا زبردست اورپرجوش کراؤڈ نہیں دیکھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تمام شائقین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ایونٹ اورایونٹ کی…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے یوٹرن لیتے ہوئے عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ کچھ روز قبل تک عالیہ بھٹ کو’پاپا کی پری‘ اوران کے والد مہیش بھٹ کو’ مافیا ڈیڈی‘ کہہ کرطنز کا نشانہ بنانے والی کنگنا رناوت نے یوٹرن لیتے عالیہ بھٹ کی نئی فلم کی تعریفوں کے انبار لگا دئیے۔ کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی ‘ کی ریلیز سے کورونا پابندیوں کی وجہ سے وینٹیلیٹرپرپہنچنے والی بالی وڈ فلم…

Read More

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین سے تعلق رکھنے والی سابق ملکۂ حسن روس کے خلاف اور اپنے ملک کے دفاع کے لیے اسلحے کے ساتھ میدان میں آگئیں۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے حکم پر دو روز قبل روسی فضائیہ نے یوکرین کے متنازع علاقے پر بمباری کی اور پھر فوج نے کیف کی جانب پیش قدمی شروع کی۔ روسی فوجیوں کے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہونے کے بعد یوکرینی صدر میدان میں آئے اور انہوں نے ملک کے دفاع کا اعلان کیا۔ یوکرین کی حکومت نے شہریوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں گھروں…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 177 روپے 11 پیسے سے بڑھ کر177 روپے 47 پیسے ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ…

Read More