Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تین سال کا حساب لینے اسلام آباد ضرور آئیں، ہمارا دامن صاف ہے ، حساب دیں گے، ہم بھی آپ سے پندرہ سال کا حساب مانگنے آئے ہیں۔ حقوق سندھ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم احتساب سےگھبرانےوالےنہیں ہیں مگر15 سال سےسندھ پر پیپلز پارٹی کی بلاشرکت غیرےحکومت ہے۔ کراچی سےکچراکون اٹھائےگا،نالےکون صاف کرائےگا، کراچی کےعوام کودن دیہاڑےگن پوائنٹ پرلوٹاجارہاہے۔سندھ سےمیرارشتہ کئی سوسال کاہے، آج سندھ کےعوام کوجگانےکیلئےآیاہوں۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کیخلاف بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا، مارچ میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ لانگ مارچ کی روانگی سے قبل خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ قائد عوام اور شہید بینظیر کے نامکمل مشن کو مکمل کرنے کیلئے نکلے ہیں، ہرپاکستانی کےحقوق کا تحفظ کریں گے۔ عمران خان نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا، کرپشن ختم کرنے کا وعدہ کیا مگر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق عمران خان حکومت کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ چکی۔ یہ پاکستان کی کرپٹ ترین…

Read More

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے عمر کی حد میں نرمی کرتے ہوئے 7 سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت کی اجازت کے بعد اب 7 سال یا اُس سے زائد برس کے افراد عمرہ ادا کر سکتے ہیں تاہم یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ ایسے افراد کو توکلنا ایپلی کیشن پر اپنی ویکسین سے متعلق تفصیلات درج کرنا ہو گی۔ حرمین ذرائع کے مطابق کورونا صورت حال بہتر ہونے کے بعد عمر کی حد کو مزید کم کیا جائے گا، جس کے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خود کو محفوظ محسوس کر رہاہوں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں۔ پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات بہت اچھے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں کے تمام لوگ بہت پروفیشنل ہیں۔پی سی بی نے بہت خیال رکھا ہے۔پاکستان سے بہت کچھ سیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ 24سال بعد پہلے دورے سے لطف اندوز ہوں گے۔ پاکستان سے…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) حکومت کیخلاف لانگ مارچ کے سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری مزار قائد پہنچ گئے، چیئرمین پیپلزپارٹی کی قیادت میں کراچی سے مارچ اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا۔ پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل، جیالے انتہائی پُرجوش نظر آ رہے ہیں، کراچی شہر میں ہر طرف پیپلز پارٹی کے جھنڈے اور قد آور پینا فلیکس آویزاں کئے گئے ہیں۔ مختلف علاقوں سے کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے رہائش گاہ سے روانگی سے قبل بلاول کو امام ضامن باندھا، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی بلاول کے ہمراہ ہیں۔ پیپلزپارٹی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو اپنے خلاف مبینہ طور پر جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیجوایا، کہتے ہیں ریحام خان 14روز میں تحریری معافی مانگیں، بصورت دیگر ایک ارب روپے ہرجانہ کا مقدمہ دائر کروں گا ۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں موقف اختیار کیا کہ حال ہی میں وزارتوں کو دئیے گئے اہداف کی تقریب منعقد ہوئی، ان کی وزارت نے سوفیصد اہداف حاصل کرکے پہلا نمبرلیا جبکہ آپ نے ایک مسودہ سے اس کارکردگی کو متنازع بنایا گیا جس…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مذاکرات کی خواہش کو کمزوری کی علامت نہیں سمجھنا چاہیے جیسا کہ ہم نے 27 فروری 2019 کو بھارت کو دکھایا، جب اس نے ہم پر حملہ کرنے کا انتخاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں۔ عمران خان نے کہا کہ ملک اور قوم کی سلامتی کے لیے پرعزم اور غیر…

Read More

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے لیکن روس تیسری عالمی جنگ کی طرف جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 2 راستے ہیں۔ ایک یہ کہ روس کے خلاف عملی جنگ میں شریک ہوں یا پھر روس کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی قیمت چکانا پڑے۔ جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین پر فوجی حملے کی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے یوکرین میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے بعد سٹار لنک ایکٹیو کر دیا ہے۔ یوکرین میں روسی حملے کے بعدیوکرین کاانٹرنیٹ کا نظام منقطع ہو گیا ہے۔ جس کے بعدایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس نے یوکرین میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردی ہے۔ ایلون مسک نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ سٹارلنک سروس اب یوکرین میں ایکٹیو ہے۔ مزید ٹرمینلز بھی کھولے جا رہے ہیں۔ اس ٹویٹ سے پہلے یوکرین کے وزیر برائے ٹرانسفارمیشن نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ کی فراہمی کی درخواست کی تھی۔ یوکرینی وزیر نے ٹویٹ میں ایلون مسک کو مخاطب…

Read More

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکہ اور مغربی ممالک نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے روس کو سوئفٹ پیمنٹ سسٹم سے علیحدہ کرنے پر اتفاق کر لیا اور اب روس کے سینٹرل بینک پر بھی پابندیاں عائد ہوں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق روس پر مزید پابندیوں کا اطلاق آئندہ دنوں میں ہو گا۔ دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی فوری عسکری امداد کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ صدر جوبائیڈن کی جانب سے وزیرخارجہ انٹونی…

Read More