Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ7 کے فائنل میں جیتنے والی ٹیم کو صرف ٹرافی ہی نہیں بلکہ 8 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی رنراپ ٹیم کے حصے میں 3 کروڑ 20 لاکھ روپے آئیں گےجبکہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کو30 لاکھ روپے کا چیک دیا جائے گا۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں بہترین بیٹر اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والےبالر، بہترین فیلڈر، کیپر، ایمرجنگ، آل راؤنڈر اور امپائر آف دی لیگ کو بھی 35،35 لاکھ روپے کے چیک دیے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب…

Read More

روس: (ویب ڈیسک) روسی پولیس ملک کے کئی شہروں میں جنگ کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کی گرفتاریوں میں مصروف ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کم ازکم560افراد کو حراست میں لیا گیا۔ مقامی شہری حقوق کی تنظیموں کے مطابق بعض گرفتار شدگان کو قانونی مدد مہیا کی گئی ہے۔ جمعرات کے روز یوکرائن پر روسی حملے کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر 1700 سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ دوسری جانب جمعہ کے روز روس کے ہم سایہ ملک جارجیا میں ہزاروں افراد نے دارالحکومت تبلیسی میں روس کے خلاف پابندیاں…

Read More

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے 600 ملین ڈالر کی فوری عسکری امداد کے احکامات جاری کیے۔ صدر جوبائیڈن کی جانب سے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو تحریر کردہ ایک مراسلے میں ساڑھے تین سو ملین ڈالر غیرملکی معاونتی قانون کے تحت یوکرینی دفاع کے لیے جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مزید ڈھائی سو ملین ڈالر یوکرائنی فوج کے لیے کسی قانونی نکتے سے ماورا فوری دفاعی امداد کی مد میں صرف کیے جائیں گے۔ دوسری جانب جرمنی اور نیدرلینڈ نے یوکرین کو ہتھیار بھجوانے کا اعلان کردیا ہے۔فرانس نے بھی وعدہ…

Read More

وارسا: (ویب ڈیسک) یوکرین پر حملے کے باعث پولینڈ نے روس سے فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔ پولینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کےصدر نے ایک بیان میں کہا ہےکہ روسی جارحیت کے باعث ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پولش ٹیم آئندہ ماہ روس سے ہونے والا فٹ بال میچ نہیں کھیلےگی۔ 24 مارچ کوپولینڈ نے ماسکو میں رو س سے ورلڈکپ 2022کا کوالیفائر میچ کھیلنا تھا۔ فیفا کی جانب سے اس میچ کے پوائنٹس کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Read More

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور میں آٹے، دالوں اور گھی کے بعد مرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گیا، مرغی کی قیمت صرف دو ہفتوں میں 186 روپے سے بڑھ کر 251 روپے ہو گئی، شہریوں نے حکومت سے بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بازار میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں دو ہفتوں کے دوران 65 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، بڑھتی قیمتوں کے باعث شہری بھی پریشان ہوگئے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔ دوسری جانب ڈیلروں اوردکانداروں کا…

Read More

کیف: (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین پر حملے تیز کر دیئے، دارالحکومت کیف میں بھی گھمسان کی لڑائی جاری ہے، اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس بلانے کےلیے سلامتی کونسل میں امریکی قراردار پر ووٹنگ آج ہوگی۔ یوکرین کےخلاف روس پوری قوت میدان میں لے آیا، یوکرینی اہداف پر حملوں میں تیزی کے بعد دارالحکومت کیف زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا۔ روس نے دارلحکومت کیف کی ایک ائیر فیلڈ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، روسی وزیرخارجہ کےمطابق کیف کے مغربی حصے کو بھی یوکرینی فوج سے کاٹ دیا گیا ہے۔ یوکرین اور روس کی جانب سے ایک دوسرے کونقصان…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 3 برس مکمل ہونے پر ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔ نغمہ ملک کے مایہ ناز گلوکار ساحر علی بگا نے گایا ہے جبکہ اس کی عکس بندی پاکستان کے معروف ہدایت کار زوہیب قاضی نے کی ہے۔ یہ ترانہ پاک فضائیہ کے ان سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین ہے جنہوں نے دشمن کے ساتھ 2019 میں پیش آنے والے فضائی معرکے میں بہادری کی نئی داستان رقم کی اور ملک و قوم کا وقار بلند کیا۔

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو آج تین سال مکمل ہو گئے، 27 فروری کو بھارت کی ناکام جارحیت کا پاکستان کی مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان ایئر فورس نے 27 فروری کو "آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ” کے دوران بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے۔ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا۔ مادروطن کی حفاظت کے لیے آج کا دن پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید بیس افراد دم توڑ گئے، آٹھ سو سینتالیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد تیس ہزار ایک سو تہتر ہو گئی جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد چھتیس ہزار آٹھ سو تین ہے۔ ملک میں پندرہ لاکھ آٹھ ہزار پانچ سو چار افراد کورونا سے متاثر ہوئے، چودہ ہزار اکتالیس ہزار پانچ سو اٹھائیس صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق آٹھ سو سینتالیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کورونا…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) آج سرپرائز ڈے کی تیسری سالگرہ ہے، 2019 میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے 27 فروری کو دو بھارتی جہازوں کو تباہ کیا تھا۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے مارگرائے جانے والے جنگی جہاز کے ٹکڑے پی اے ایف میوزیم میں موجود ہیں۔ تین سال قبل 27 فروری کو پاکستان کے جری ہوابازوں نے بھارت کے نام نہاد سورماوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا کر پھر تاریخ رقم کر دی تھی۔ دو بھارتی جنگی جہاززمین بوس ہوئے جبکہ بھارتی ہوا باز ابھینندن گرفتار کر لیا گیا تھا، اس معرکے سے منسوب پاک فضائیہ کی جنگی گیلری…

Read More