Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جہانگیر ترین گروپ اور تمام اتحادیوں سے رابطے ہیں، سب لوگ حکومت کے ساتھ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوب پارک سے منسلک لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم میں دوستانہ ہاکی میچ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے اس میچ کے انعقاد پر سب کا شکریہ کرتا ہوں، ہاکی کی بہتری کے لیے یہ جذبہ سنگِ میل ثابت ہوگا، ہاکی سے منسلک کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے…

Read More

مکہ المکرمہ: (ویب ڈیسک) وزارت حج و عمرہ نے زائرین کی عمر کے تقاضوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 7 یا اُس سے زائد برس کے افراد اب عمرہ کرسکتے ہیں تاہم یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ ایسے افراد توکلنا ایپلی کیشن پر ویکسین شدہ مندرج ہوں۔ حرمین کے ایک اندرونی ذرائع نے بتایا کہ مستقبل قریب میں وزارت یہ عمر اور بھی کم کر کے 5 اور اس سے اوپر کر دے گی۔ جبکہ دوسری جانب ایک فرد ہر 10 دن میں ایک عمرہ کر سکتا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نمبر گیم پوری ہے تو حزب اختلاف کس کا انتظار کر رہی ہے؟ وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو حزب اختلاف کی حقیقت کا علم ہے اور عوام پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نمبر گیم پوری ہے تو حزب اختلاف کس کا انتظار کر رہی ہے؟ چھانگا مانگا کی سیاست کرنے والے ہارس ٹریڈنگ کی کوشش میں ہیں اور اتحادی اس لیے ہمارے ساتھ ہیں…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے خلاف فائنل سے قبل ملتان سلطانز کو بڑی خوشخبری ملی ہے، آل راؤنڈر ٹیم ڈیوڈ نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر ٹیم ڈیوڈ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور وہ کل کے میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔یاد رہے کہ ٹیم ڈیوڈ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث کوالیفائر نہیں کھیل سکے تھے۔

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ مونس الہیٰ اور مسلم لیگ ق کے لوگوں نے تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کی حمایت کرنے کی تردید کی ہے۔ لاہور میں جشن بہاراں میلے کی مناسبت سے ترجمان پنجاب حکومت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری برادران وضع دار سیاست دان اور مہمان نواز ہیں وہ بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، مونس الہیٰ اور ق لیگ کے باقی لوگوں کی جانب سے بھی تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن سے تعاون کی تردید کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1997…

Read More

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) اے این ایف انٹیلیجنس عملے نے کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کی منیشات برآمد کر لی اور دوملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق پشین کےقریب قومی شاہراہ پراے این ایف انٹیلیجنس اوراے این ایف کے عملےنےخفیہ اطلاع پرمشترکہ کاروائی کرتے ہوئے پشین کے قریب قومی شاہراہ پرایک گاڑی کےخفیہ خانوں, سیٹوں اور دروازوں میں مہارت سے چھپائی گئی 60 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ کارروائی کےدوران پشین کے رہائشی 2 ملزمان گرفتارکرکےانکےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کےتفتیش شروع کردی ہے پکڑی جانےوالی منشیات اندورن ملک اسمگل کی…

Read More

ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین کیساتھ جنگ کے بعد روس نے کہا ہے کہ کیف نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی ہے جس کے بعد فوجی کارروائی پوری قوت کے ساتھ دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرکے تنازع کو طول دیا ہے جس کے بعد روسی فوج نے پیش قدمی دوبارہ شروع کردی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ متوقع مذاکرات کے پیش نظر پیوٹن نے روس کے مرکزی فوجی دستوں کو پیش قدمی روکنے کے احکامات…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئین اور سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں ماضی کے دلچسپ راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں اپنا کمرہ صاف نہ کرنے پر والدہ سے ڈانٹ پڑتی تھی، فلم اسٹار بننے کے باوجود لاپرواہی اور غیرسنجیدگی پر ماں نے سرزنش کی۔ مادھوری ڈکشٹ نے نیٹ فلکس کی سیریز ’دی فیم گیم‘ میں ڈیبیو کیا ہے سیریز میں مادھوری کی کہانی ایک کامیاب ادکارہ کے گرد گھومتی ہے جس میں ان کا نام انامیکا آنند ہے۔ اس نیٹ…

Read More

نوشہرہ: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ ہمارے مخلص اتحادی ہیں۔ ان کا نام استعمال کرکے اپوزیشن فلاپ شو میں دم نہیں بھر سکتی۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ تمام اتحادی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اپوزیشن کا ڈرامہ فلاپ ہوچکا ہے۔ اپوزیشن کے سات 7ایم این ایزمیرے ساتھ رابطہ میں ہیں دیگر بھی رابطہ میں ہیں۔ اپوزیشن کے رنگ اڑے ہوئیں ہیں۔ ہم سوئے نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ہمارے اتحادیوں کو توڑ نہیں سکتی۔ پرویز الہیٰ ہمارے مخلص…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں1 تولہ سونے کے دام 1 لاکھ 27 ہزار 950 روپے ہو گئے ہیں۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 385 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 9 ہزار 696 روپے ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہو کر 1890 ڈالر فی اونس ہے۔

Read More