Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا چیمپئن کون ہو گا، فیصلے کا دن آ گیا۔ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ٹائٹل مقابلے میں آج مدمقابل ہوں گی، کپتان محمد رضوان اور شاہین آفریدی نے جیت پر نظریں جما لیں۔ زندہ دلان کے شہر میں کرکٹ کی زندہ دلی کا آج فیصلہ کن دن ہے، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہو رہے ہیں، ٹائٹل کی جنگ قذافی سٹیڈیم کے تاریخی میدان میں شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گی۔ فاتح ٹیم کو 8 کروڑ روپے ملیں گے، رنر اپ کو تین…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، مہمان کھلاڑی کورونا کلئیرنس کے بعد پریکٹس شروع کرینگے۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، سٹیو سمتھ، ناتھن لیون،جوش ہیزل ووڈ، مچل مارش، مچل اسٹارک اور دیگر شامل ہیں۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ شیڈول ہے۔ فریقین کا پہلا ٹیسٹ میچ چار مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 12مارچ سے کراچی میں کھیلا جائےگا جبکہ تیسرا ٹیسٹ میچ 21 مارچ سے لاہورمیں شروع ہوگا۔…

Read More

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان میں باضابطہ طور پر اکثریت کی قانونی عمر کو 20 سے کم کر کے 18 سال کردی گئی ہے۔ سول کوڈ یکم اپریل سے نافذ العمل ہو گا۔ جاپانی اخبار کے مطابق مذکورہ بالا قانون میں ترمیم ملک کی 146 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہوئی ہے۔ 1876 میں جاپانی کونسل کے جاری کردہ ایک اعلان کے تحت بالغ ہونے کی عمر 20 سال مقرر کی گئی تھی۔ تاہم اب یہ عمر عالمی معیار کے طور پر 18 سال کردی کی گئی ہے۔ ایک صدی سے بھی زائد پرانے سول کوڈ میں یہ تبدیلی آئینی ترامیم…

Read More

ماسکو: (ویب ڈیسک) فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ جرمنی نے یوکرین کو 400 ٹینک شکن راکٹ لانچروں کی فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کو جنگی سامان کی فراہمی جرمنی کا اس دیرینہ پالیسی سے یو ٹرن ہے جس کے تحت اس نے متنازع علاقوں میں ہتھیاروں کی برآمدات پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو عہدیداروں کے مطابق یورپی یونین اور نیٹو اتحادیوں کے دباؤ کے درمیان برلن کی فوجی پالیسی میں اچانک تبدیلی رونما ہوئی ہے اور اس نے یوکرین…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) روس کی طرف سے مسلط کی جنگ کے بعد یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو سہولیات نہ دینے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز حکومت پر برس پڑیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ ایک ماں کی حیثیت سے میں سمجھ سکتی ہوں یوکرین میں پھنسے طلبہ کے گھر والوں پر کیا گزر رہی ہوگی، مگر حکومت کے کان پر جوں نہیں رینگ رہی۔ لیگی نائب صدر نے کہا کہ دنیا بھر کے ممالک نے اپنے شہریوں کے انخلا کے انتظام کئے۔ مگر پاکستان کے…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان میں پولیو کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہونا خوش آئند ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کرنے کے موقع پر ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالہ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو پولیو فری ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کیلئے نمایاں اقدامات کئے ہیں، گزشتہ سال پاکستان میں پولیو کا ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا جو…

Read More

چنائی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سانپ سے خوفزدہ کر کے شہریوں کو والی لوٹنے والی خاتون کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو کی پولیس نے سانپ سے شہریوں کو خوفزدہ کر کے لوٹ مار اور بلیک میل کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ریاست تامل ناڈو کے علاقے تم برم پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف کسی شہری نے شکایت درج نہیں کرائی مگر وائرل ویڈیو دیکھنے کے بعد سرکار کی مدعیت میں اُس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا…

Read More

ماسکو: (ویب ڈیسک) پوٹن کے قریبی اتحادی چیچنیا کے لیڈر رمضان قدیروف کا کہنا ہے کہ ان کی افواج یوکرین میں تعینات کر دی گئی ہیں۔ چیچن جمہوریہ کے سربراہ رمضان قدیروف کا یوکرین میں جاری فوجی تنازعہ سے متعلق روس کے شہر گروزنی میں سروس ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چیچن جنگجو یوکرین میں تعینات کردیے گئے ہیں۔ قدیروف نے مزید کہا کہ چیچن فوجیوں کو ابھی تک کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے روسی افواج آسانی سے یوکرین کے بڑے شہروں پر قبضہ کر سکتی ہیں، بشمول دارالحکومت کیف لیکن روسی فوج کی پوری کوشش ہے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ سیّدہ طوبی انور نے کہا ہے کہ میری شادی ختم ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین نے انٹرویو میں کہا تھا کہ اُن کی سیدہ طوبیٰ انور سے شادی ختم نہیں ہوئی ہے، اس بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے سیدہ طوبیٰ انور نے سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ شیئر کی۔ سیدہ طوبیٰ انور نے انسٹا گرام پوسٹ پر لکھا کہ اس بات کا اعادہ کرنا چاہتی ہوں میں نے بطورِ پاکستانی شہری آئینی حق کے مطابق…

Read More

تلنگانہ: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نالگونڈا میں پیش آیا جہاں ایک تربیتی طیارہ پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق طیارہ ایک نجی کمپنی کا تھا جو کہ کھیتوں میں گرا، جس کے باعث مزید کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون پائلٹ ماہیما تربیتی پرواز پر تھی اور اس کا تعلق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تھا جو کہ حیدرآباد کے ایک ادارے میں جہاز اڑانے کی…

Read More