انٹر نیشنل

ڈیرہ د±ون(ویب ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے، یہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں کہ اس کا احوال پ±ر ملال ہمیں ہر روز سننے کو ملتا ہے، مگر اس کے باوجود مسلمانوں کے دل بہت بڑے…

سری نگر (ویب ڈیسک ) کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والا بھارتی فوج کا میجر نتن گوگی ہوٹل کے کمرے سے لڑکی سمیت گرفتار۔ سری نگر میں کشمیری نوجوان کو اپنی گاڑی سے باندھ کر گھمانے…

ہونڈراس (ویب ڈیسک ) وسطی امریکا کے ملک ہونڈوراس میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثہ میں چھ افراد زخمی ہو گئے، میڈیا کے مطابق زخمی امریکی شہری ہیں۔اطلاعات کے مطابق طیارہ امریکا کے شہر آ سٹن سے ہونڈوراس کے دارالحکومت…

تہران(ویب ڈیسک )امریکی وزیر خا رجہ مائیک پومپیو کے بیان سے ایران میں حکومت کا تختہ الٹنے کی قیاس آرائیاں بڑھنے لگیںہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مائیک پومپیو نے ایرانی حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے ایرانی عوام پر…

کوپن ہیگن(ویب ڈیسک) ڈنمارک کی وزیر برائے امیگریشن (تارکینِ وطن) کی جانب سے دیئے گئے ایک بیان کو بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ رمضان کے دوران مسلمان کام سے چھٹی لیں…

کراچی(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ ہے اور یہ طوفان عمان و یمن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔کسی بھی وقت بحیرہ عرب میں طوفان آسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات…