بھارت ( ویب ڈیسک ) انڈیا اور پاکستان کے منجمد رشتوں کے درمیان انڈیا کے خفیہ ادارے ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان جمود توڑنے کے لیے انڈیا کو پاکستان کی…
انٹر نیشنل
کابل ( ویب ڈیسک ) افغانستان کے صوبہ غزنی کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں پولیس افسران سمیت 14 اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے صوبہ غزنی کے اضلاع جگاتو، آجرستان، قراباغ اور…
ترکی (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جوہری ہتھیار کے حامل ممالک پر الزام لگایا ہے کہ وہ دنیا کو دھمکا رہے ہیں جبکہ ساتھ ہی انھوں نے امریکہ کو ایران جوہری معاہدے سے نکلنے پر تنقید…
اسلام آباد(ویب ڈیسک): پی آئی اے نے برطانوی شاہی جوڑے کو ہنی مون کے لیے پاکستان میں سیاحت کی دعوت دے دی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹ میں نوبیاہتا برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ہیری…
واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا تو امریکا اسے سخت ترین اقتصادی پابندیوں اور دباؤ کے ذریعے کچل دے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ڈونلڈ…
امریکہ( ویب ڈیسک ) امریکی شہر ہیوسٹن کے ایک ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کے والد نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے چھوٹی عمر میں ہی بڑے بڑے…
عدالتی دستاویزات کے مطابق امریکہ کے سانٹافے سکول میں جمعے کے روز فائرنگ کر کے دس افراد کو ہلاک کرنے والے ملزم نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس نے بعض طلبہ کو اس لیے چھوڑ دیا کہ ‘وہ اس…
پاکستان (ویب ڈیسک ) ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپے کی جانب سے ایران کے خلاف تاریخی کڑی پابندیاں عائد کیے جانے کے بیان کے ردِ عمل میں امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔حسن روحانی…
احمد آباد (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاو¿ں پربندروں نے قبضہ کر لیا جس کی وجہ سے لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ ان بندروں نے گاو¿ں کے لوگوں کا جینا دوبھر کر دیا…
ابو ظہبی(ویب ڈیسک)دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے غیر ملکی کمپنیوں کو صد فیصد ” فارن ا?نر شپ “ دینے کا اعلان کردیا ہے جب کے اس سے قبل سرمایہ کاروں کو صرف 49 فیصد حق ملکیت ملتا تھا۔بین الاقوامی…
