واشنگٹن(ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی رہنماو¿ں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور امریکا نے بھی پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کی۔سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار…
انٹر نیشنل
پیانگ یانگ (ویب ڈیسک )شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت ا±ن کے دفتر کی میز پر موجود ہوتا ہے، تاہم جب تک ہم پر جنگ مسلط نہیں کی…
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان مسترد کردیا۔بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز سے راہ فرار اختیار کرلی اور سرحدی کشیدگی…
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پرامن مظاہرین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج درحقیقت تہران کی بدعنوان سیاسی پالیسیوں سے عوام کے نفرت کی دلیل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران…
پٹنہ(آئی این پی) بھارت میں شوہر نے بیوی کی شادی کرادی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کے 10سال بعد2بچوں کی ماں ہونے کے باوجود شوہر کوبیوی کے دوسرے شخص سے مراسم کی اطلاع ملی تو وہ ناراض نہیں ہوا جبکہ…
نئی دہلی (ویب ڈیسک )بنکاک میں پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو بھارتی جاسوس…
نیویارک (ویب ڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ 2017 کے آغاز میں امن کی اپیل کی تھی لیکن بدقسمتی سے امن کا عمل الٹا ہوگیا۔سال نو پر اپنے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری…
لائبیریا (نیٹ نیوز) فٹبال کلب چیلسی، مانچیسٹر سٹی اور اے سی میلان کے سابق کھلاڑی جارج ویا لائبیریا کے صدر بن گئے ہیں۔ اکیاون سالہ جارج ویا سنہ 1995 میں بیلن ڈی اور جیتنے والے پہلے غیر یورپی کھلاڑی رہ…
ایران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے اب ملک کے دیگر بڑے شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمال میں راشت اور مغرب میں کرمانشاہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں جبکہ…
نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے دس مسلمان طلباءکو داڑھی منڈوانے سے انکار پر ہندو افسروں نے نیشنل کیڈٹ کورپس (این سی سی) کے ٹریننگ کیمپ سے نکال دیا ۔ طلباءکو سزا کے طور…
