انٹر نیشنل

نیویارک (خصوصی رپورٹ) بابری مسجد کی شہادت کے حوالے بھارت میں مسلمان دشمنی کے باعث انتہا پسند ہندو تنظیموں نے اجمیر شریف میں حضرت خاجہ معین الدین غریب نواز کے مزار کو شہید کرنے کی منصوبہ بندی کر لی جبکہ…

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن نے اپنی والدہ اور اہلیہ کے سامنے اپنے جاسوس ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ وہ پاکستان میں بھارت کےلیے جاسوسی اور…

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو سے اہلخانہ کی ملاقات کے دوران وہ تناو¿ کا شکار تھا جب کہ اسے جا سکھا پڑھا کر بھیجا گیا وہی بول رہے تھے۔کلبھوشن سے متعلق…

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)مشرقی پنجاب کے قصبے فتح گڑھ صاحب کے جوڑ میلے میں حزب المجاہدین کے شہید رہنما برہان وانی کی تصویر والارسالہ فروخت ہونے لگا۔42 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں داعش سے متعلق ایک مضمون کے علاوہ…

نئی دہلی (نیا اخبار رپورٹ) افسروں کے رویئے سے تنگ اور بھوک و پیاس کے مارے بھارتی فوجی ترقیوں کے معاملے پر تقسیم ہو گئے ہیں۔ ترقی نہ ملنے پر سروسز کور اور انفنٹری میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔بڑی تعداد…

نئی دہلی(نیا اخبار رپورٹ) بھارت کے سماجی کارکن انا ہزارے نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے 23 مارچ سے دہلی میں بدعنوانی کیخلاف اورکسانوں کی پریشانیوں کواٹھانے کیلئے انشن کرینگے اور جیل…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مکار بھارت کی سازش ناکام، دہشت گرد کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے جوتوں میں میٹل چپ لگا دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ میٹل ڈکٹیکٹر کا الارم بجنے پر چیتنا یادیو کے جوتے اتروا کر…