انٹر نیشنل

بلغراد (آن لائن) بلقان کی ریاستوں میں سے سربیا جیسے قدامت پسند ملک کے صدر نے اپنا وزیراعظم مقرر کرنے کے لیے ایک ہم جنس پرست خاتون کو نامزد کیا ہے۔صدر الیکزنڈر وو¿چک نے وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے…

سرینگر (خصوصی رپورٹ) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس نے مقبوضہ علاقے میں امرناتھ یاترا کی سکیورٹی ، کشمیری نوجوانوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے اور مظاہروںکے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی غرض سے چھوٹے ڈرون خریدنے…

واشنگٹن (اے این این) انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔ادھرٹرمپ نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے روسی مداخلت کی…

ممبئی(خصوصی رپورٹ )بھارتی عامل نے مرگی کے مرض میں مبتلا خاتون اور پیٹ درر سے نجات دلانے کیلئے گریجوایشن کی طالبہ کو زبردستی گائے کا فضلہ کھلا دیا جس سے دونوں خواتین کی حالت غیر ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

ماسکو (ویب ڈیسک)امریکہ دنیاپراپنی حکمرانی قائم کرنے کےلئے آئے روزنئے نئے حربے استعمال کرتارہتاہے تاکہ اس کودنیاکی سب سے بڑی طاقت تسلیم کیاجاتارہے اوراس کےلئے وہ طاقتورترین ایٹمی ہتھیاربھی تیارکرنے میں مصروف ہے لیکن ایک امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق…