پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک پر جاری ظلم وستم بھارتی حکومت کا کشمیریوں کی آواز دبانے کا مذموم ایجنڈا ہے۔ وزیراعظم نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ من گھڑت کیسزاور…

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نے صوبائی اسمبلی کے ہال میں پولیس سیکیورٹی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آئی جی پنجاب کو حکم دیا جائے کہ کوئی پولیس…

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد اور کراچی میں میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، میاں چنوں میں چھت گرنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ رحیم یار خان میں بجلی کا نظام شدید متاثر ہوا۔ فیصل…

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ریاستی اداروں کو بلدیاتی انتخاب کے انعقاد کے لئے 15 اکتوبر تک کا وقت دے دیا ہے جبکہ حکومت کو تمام وسائل مہیا کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر جموں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی سے متعلق الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاداریاں خریدنے کا سیاسی دھندہ عمران خان کا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان جھوٹا، منافق اور چور ہے۔ عمران خان کے ممبران…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ وزیراعلی کے انتخاب…