پاکستان

اسلام آباد( و یب ڈ سک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کورونا کے معاملے پر کسی ملک یا عالمی ادارے سے کوئی مالی امداد نہیں ملی۔خبر یں نیوزکے مطابق یوٹیوب وی لاگرز سے ملاقات کے دوران…

لاہور( و یب ڈ سک) وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی چوروں کی فرانزک رپورٹ چند روز کے لئے تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، تاہم رپورٹ ضرور آئے گی۔لاہور ریلوے اسٹیشن پرخبر یں نیوز سے خصوصی…

لاہور( و یب ڈ سک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں سحری کے اوقات میں دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاو¿ن میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا…

اسلام آباد( و یب ڈ سک) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار…

لاہور( و یب ڈ سک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کے 17 اہل کاروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ پازیٹو آنے پر انہیں مختلف کورنٹائن سینٹرز بھیج دیا گیا۔ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ماہ…

اسلام آباد( و یب ڈ سک) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کورونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ کہ (ن) لیگ عمران خان اور نیب پربرس رہی ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان…