اسلام آباد( و یب ڈ سک) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں 1.60 فیصد سے 5.42 فیصد تک کمی کردی ہے۔محکمہ قومی بچت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا…
پاکستان
ملتان (رپورٹ:طارق اسماعیل) ہیڈ ورکس، بیراج اور لنک نہریں، صفائی اور سالانہ مرمت کے نام پر کرپشن کے لحاظ سے انہار افسروں کیلئے سونے کانیں بن چکی ہیں۔ مختلف مد میں اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث محکمہ انہار کے…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی مئیر اسلام آباد ذیشان نقوی نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد کے قرنطینہ سینٹرز میں کام کرنے والے سٹاف کو مکمل حفاظتی کٹس مہیا کی ہیں ۔پورے اسلام آباد میں سپرے کروایا جا رہا ہے…
لاہور (جنرل رپورٹر ) وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس اور چیئرمین پیف واسق قیوم عباسی میںاختلافات مزید بڑھ گئے، مراد راس نے پیف کے دفتر وحدت کالونی میں ادارے کے چیئرمین کے بغیر ہی اجلاس طلب کرلیا۔وزیر سکول ایجوکیشن مراد…
لاہور (خصوصی ر پورٹر) کیمپ جیل میں دیگر جیلوں سے کورونا کےمریض منتقل کئے جانےلگے، تین جیلوں سے 10کرونا وائرس کے تصدیق شدہ قیدی علاج ومعالجہ کے لیے قائم شدہ خصوصی ہسپتال میں منتقل کردیے گئے۔کیمپ جیل میں کرونا وائرس…
لاہور (خصوصی ر پورٹر) جزوی لاک ڈاون کے دوران شہروں میں ٹریفک کا بہاو¿ بڑھنے کے بارے میں رپورٹ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی، دوسرے لاک ڈاون کے دوران سڑکوں پر ٹریفک کا بہاو¿ 25 سے…
لاہور (شعیب بھٹی ) صو با ئی دا ر لحکومت میں کرونا وائرس سے جا ں بحق ہو نے والے متعد د افرا د کی ر پو رٹ مشکو ک ہو گئیں ، دمہ اور پھیپڑوں کے مرض میں مبتلا…
لاہور (آئی این پی ) گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے نجی اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کورونا لاک ڈاو¿ن سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث پنجاب حکومت نے…
لاہور (آئی این پی ) وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس پنجاب میں لاگو ہوگیا، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں، مشکل وقت میں ناجائز منافع خوری کرنیوالوں…
کراچی (رپورٹ :آغاخالد)ملک کے ممتازڈاکٹرزاوران کی تنظیموں کی جانب سےلاک ڈاﺅن کےمتعلق گزشتہ روزکی پریس کانفرنس کے بعد وفاق اور سندھ میں پہلے سے موجوداختلافات میں اضافہ ہوگیا ہے اور فریقین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ہےواضع…
