پاکستان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اداکار سلمان شاہد نے بتایا کہ انسان اور انسانیت خوف و ہراس کا شکار ہے ابھی تک لوگ کہہ رہے ہیں پاکستان میں کرونا ویسے نہیں پھیلا جیسے دوسرے ملکوں میں پھیلا ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں کہ…

لاہور (لیڈی رپورٹر) خبریں رضاکار کا کرونا سے متاثرہ مزدوروں‘ دیہاڑی دار افراد اور غریبوں کو کھانا کھلانے کا 18 ویں روز بھی سلسلہ جاری رہا۔ جس میں شہریوں نے خبریںرضاکار کے کام کی تعریف کی‘ دعائیں دیں اور خبریں…

نیویارک،روم ،لندن ، پیرس (صباح نیوز)دنیا بھر میں کورونا کا پھیلاجاری ہے، مرنے والوں کی تعداد 1 لاکھ 84 ہزار 235 ہو گئی، 26 لاکھ 37ہزار 911 افراد متاثر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا خطرناک وائرس کورونا کی لپیٹ…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں لاک ڈاﺅن کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بے ہے۔ عوام کی جانب سےلاک ڈاﺅن کو بالکل سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا ۔ شاہراہوں پر ناکے موجود ہوتے ہیں مگر پولیس اہلکار غائب ہوتے…

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ سماجی دوری تحفظ کی ضامن ہے -کورونا کی وجہ سے آنے والی تبدیلیوں پر پوری نظر ہے-پھیلاﺅروکنے کے لئے گھروں میں رہنا بہت ضروری ہے ، آنے والے وقت میں شہریوں کو…

لاہور (خصوصی ر پورٹر) پنجاب حکومت نے رمضان میں مارکیٹوں کو جزوی طور پر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، مارکیٹوں کے اوقات بارے شیڈول آج یا کل تک اعلان کردیا جائے گا۔پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں مارکیٹوں کو جزوی طور…

منی ایپلس (چینل ۵رپورٹ) امریکی ریاست منی سوٹا کے جڑواں شہروں منی ایپلس اور سینٹ پال میں بسنے والی مسلم امریکن کمیونٹی کو ماہ رمضان کے مہینے کے دوران اپنی مساجد میں لاﺅڈ سپیکر پر پانچ وقت اذان کی اجازت…