پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر تقری پذیر ممالک کو قرضوں پر ریلیف دینے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی…

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کا کورونا کے پیش نظر رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ، آج لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت رمضان پیکج پر اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت نے کرونا کے پیش نظر رمضان بازار…

کراچی (ویب ڈیسک) وفاق نے حجام، دھوبی، درزی، پلمبر، مکینک کی دکانیں کھولنے کی اجازت نہیں دی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ان دکانوں کو کھولنے کی اجازت وفاقی یا صوبائی حکومتوں نے نہیں دی، وزیراعظم کے…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شہریار آفریدی کو چیئرمین کشمیر کمیٹی مقرر کردیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے شہریارآفریدی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، فخرامام کا بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی استعفیٰ منظور کرلیا…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت میں وفاقی یا وزیر مملکت کی حیثیت کے ساتھ مشیروں اور معاونین خصوصی کی ایک بڑی تعداد کے تقرر کے وفاقی حکومت کے اختیار پر سوالات اٹھاتے ہوئے ان تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دینے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور چین نے کورونا وائرس وباکی طرف سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے‘اس سلسلے میں اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی…

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے ذخیرہ اندوزی کی روک تھام سے متعلق آرڈیننس کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش کر دیا، جس میں ذخیرہ اندوزی کرنے والے کو کم از کم چھ…

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ الحمداللہ! ایکسپو سنٹر کوروناوائرس ہسپتال سے مزیدچوبیس اورمیوہسپتال لاہور سے مزیدپانچ مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ میوہسپتال لاہور اور ایکسپو سنٹرکوروناوائرس ہسپتال سے ابھی تک مجموعی طورپر93 کووڈکنفرم مریض صحتیاب ہوکراپنے…