مری ( سدھیر احمد عباسی) صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ویک اینڈکاروزمری اورچھانگلہ گلی میں گزارہ جہاں اعلی حکومتی شخصیات دلفریب موسم اورخوبصورت نظاروں سے لطف اندوزہوتے رہے صدر ممنون حسین اتوارکے روزبراستہ…
پاکستان
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ پیش ہونے سے قبل وزیراعظم ہاﺅس میں درود و سلام کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ 40 منٹ تک ”اللہ ہو“ کے ورد نے چار چاند لگا دیئے۔ اتوار…
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے موسم کی خرابی کے باعث خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان داسو ٹاﺅن کا دورہ ملتوی کردیا۔ اتوار کو وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جاری پریس ریلیز میں کہا گیاہے…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) سنیٹر محمداسحاق ڈار کے ترجمان نے جے آئی ٹی میں ان کی پیشی اور امریکہ میں شہریت سے منسوب خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ جے آئی ٹی میں سینیٹرمحمداسحاق…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ وزےراعظم محمد نوازشرےف کی قےادت مےں اندھےروں سے روشنیوں کی جانب سفر طے ہونے کو ہے اورملک مےں دو دہائےوں سے چھائے اندھےرے دورہونے کی گھڑی آگئی…
لاہور، اسلام آباد، کراچی (نمائندگان خبریں) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سیاسی حالات سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر گہری نظر ہے، حکمران جماعت پانامہ جے آئی ٹی کے معاملے پر ہر روز…
لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرصدارت اہم اجلاس گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا‘ جس میں ہوم…
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 4 انڈین فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کی دو چوکیاں بھی تباہ کردیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کسی بھی اسمبلی میں اسپیکر ہاﺅس کا کسٹوڈین ہوتا ہے اور اس کی پوزیشن ہر لمحہ آزمائش میں گھری رہتی ہے حکومت اور اپوزیشن…
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن میں آج پیر کو اہم ترین کیسز کی سماعت ہوگی۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں بڑا فیصلہ آنے کی توقع کی جارہی ہے چیف لیکشن کمیشنرسردار رضا…
