پاکستان

لاہور (این این آئی) دکھی انسانیت کے مسیحا، لاوارثوں کے وارث، بابائے خدمت،ایدھی فاﺅنڈیشن انٹر نیشنل کے بانی عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی آج ( ہفتہ ) کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سابق صدر آصف زرداری کے بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لکھنے کے معاملہ کو وکیل رئیس عبدالواحد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ بینظیر بھٹو کی…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے نعیم الحق نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے۔ ہمیں…

اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق ڈائریکٹر طارق باجوہ کو آئندہ 3 برس کےلئے مرکزی بینک کے نئے گورنر کی حیثیت سے تعینات کردیا گیا۔فنانس ڈویژن کی جانب سے طارق باجوہ کی بحیثیت گورنر اسٹیٹ…

اسلام آباد،جھنگ (نامہ نگار خصوصی،بیورو رپورٹ) جے آئی ٹی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کیے جانے سے قبل پاکستان کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سرجوڑ کر بیٹھ گئی جس دوران ملک بھر میں جاری آپریشنز ،پاک افغان تعلقات…