پاکستان

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے چےن کے شہر تےانجن کی ےونےورسٹی آف ٹےکنالوجی اےنڈ اےجوکےشن کے اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی۔چےنی وفد کی قےادت تےانجن ےونےورسٹی آف ٹےکنالوجی اےنڈ اےجوکےشن، چائنہ کے نائب…

اسلام آباد (نیٹ نیوز)چاروں رہنماو¿ں نے جہانگیر ترین سے الگ الگ رابطے کئے ہیں اور اس حوالے سے تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے معظم جتوئی تحریک انصاف میں شامل ہوں گے۔ ق لیگ سے نعمان لنگڑیال…

لاہور (خصوصی رپورٹ) معرکہ کارگل میں نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کا 18 واں یوم شہادت آج 7 جولائی بروز جمعہ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں شہید لالک جان کو خراج…

لاہور (خصوصی رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں مجاہد کمانڈر برہان مظفر وانی شہید کے پہلے یوم شہادت کے موقع پر بھارت کے خلاف متوقع احتجاج کے پیش نظر دہلی حکومت نے مقبوضہ وادی میں سکیورٹی ایجنسیوں کے ذریعہ سے آپریشن آل…

کراچی ( آن لائن )آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی جیتنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاک بحریہ کا عشائیہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق عشائےے میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکااللہ کی خصوصی شر کت۔ بحریہ…

لاہور، اسلام آباد (نمائندگان خبریں)چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عدلیہ اور فوجی اداروں کو متنازعہ بنانا پاکستان کے ساتھ دشمنی ہے، پاکستان مسلم لیگ کو فعال اور مضبوط بنانا…