پاکستان

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریف برادران قطری شہزادے کو لے آئیں ورنہ پچھلے سال کی قربانی اس سال ہو جائے گی ۔ شیخ رشید نے ایک بیان میں کہا…

لاہور، مری (نمائندگان خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سیشن عدالت لاہور میں 10 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا ۔ ان کی طرف سے مصطفی رمدے ایڈووکیٹ…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ 2 سال قبل وزیراعظم محمد نوازشریف نے مخالفت کے باوجود 3600 میگاواٹ کے گیس پاور پلانٹس لگانے کا جرا¿ت مندانہ فیصلہ کیا اور وزیراعظم محمد نوازشریف کی…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ 2 سال قبل وزیراعظم محمد نوازشریف نے مخالفت کے باوجود 3600 میگاواٹ کے گیس پاور پلانٹس لگانے کا جرا¿ت مندانہ فیصلہ کیا اور وزیراعظم محمد نوازشریف کی…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز لیگ کی رہنما سمیرا ملک کو چیئرپرسن ضلع کونسل خوشاب کے عہدے پر بحال کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے حلقے میںضلع کونسل کا انتخاب دوبار ہ کرانے…

کراچی(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو جب اکثریت ملی انہوں نے اپنے پاو¿ں پر کلہاڑا مارا لیکن اب ان کا کھیل ختم ہوچکا ہے اور 3 دن میں سب سامنے آجائے گا۔جیسے…

راولپنڈی(بیورورپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے ملاقات کی اس دوران بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے…