شارجہ (ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ تھری کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی دھواں دار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں لاہور…
کھیل
شارجہ(ویب ڈیسک) رائیونڈ خودکش بم دھماکے کے بعد پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے غیر ملکی کرکٹرز تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں تاہم پی سی بی نے انہیں پاکستان لانے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔ا?ئی سی سی اور فیکا سے منظور…
شارجہ(ویب ڈیسک )لاہور قلندرز فرنچائز کے مالک فواد رانا نے ٹیم کی ایونٹ میں مسلسل تین فتوحات میں اسٹیڈیم نہ ا?نے کی وجہ بتا دی۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘اسکور’ کے میزبان یحیٰ حسینی سے بات کرتے ہوئے رانا فواد…
شارجہ (ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے انتہائی اہم میچ میں لاہور قلندرز کی ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اگر مگر کے کھیل نے پاکستان سپر لیگ کو مزید دلچسپ بنادیا اور کون سی ٹیم…
شارجہ: (ویب ڈیسک )پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا، البتہ وہ اپنی ٹیم کے آخری میچ میں شرکت اور بولنگ کے اہل ہوں گے۔سنیل نارائن…
ابتدائی میں صرف ایک میچ جیت کر سپر سکس میں پہنچنے والی افغان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ٹورنامنٹ کی پہلی شکست سے دوچار کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھی، ناکام ٹیم نے 8 وکٹ پر…
لندن(اے پی پی)انگلش کاﺅنٹی کلب کینٹ نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ باﺅلر میٹ ہنری سے معاہدہ کر لیا، معاہدے کے تحت 26 سالہ فاسٹ باﺅلر کاﺅنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے ابتدائی سات میچز کیلئے کلب کو دستیاب…
شارجہ(نیوزایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ تھری کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے اہم میچ میں دفاعی چیمپئین پشاور زلمی نے کامران اکمل کی جارحانہ بلے بازی کی…
ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا جب کہ پاک بھارت معرکہ آرائی23 جون کوہوگی۔ ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 23 جون سے ہالینڈ میں ہوگا، یکم جولائی تک جاری رہنے والے میگا…
پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا، البتہ وہ اپنی ٹیم کے آخری میچ میں شرکت اور بولنگ کے اہل ہوں گے۔ سنیل نارائن پی ایس…
