شوبز

لندن( ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور جوڑے کے اضافے پر پاکستانی اداکاراو¿ں کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی پر نیک…

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اپنی پہلی مراٹھی فلم میں ایک شادی شدہ گھریلو خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی ۔مادھوری نے ایک انٹرویو میں مراٹھی فلم بکٹ لسٹ کے بارے میں کہا…

ممبئی (نیا اخبار رپورٹ) بولی وڈ اداکار ورون دھون نے اپنے مداحوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی اور یہ بھی بتایا کہ اپنے مسلمان مداحوں کے ساتھ آج انہوں نے بھی رمضان کا روزہ رکھا۔ ڈیوڈ دھون کے بیٹے…

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف گلوکارہ میشا شفیع ان تمام فیشن ڈیزائنرز پر سیخ پا ہوگئیں جو اب تک پاکستان شوبز انڈسٹری میں جنسی ہراساں ہونے والے واقعات پر خاموش ہیں۔گزشتہ روز ماڈل مجاہد رسول نے فوٹو گرافر عظیم ثانی پر جنسی ہراساں…

بوسٹن(ویب ڈیسک)یہ دلچسپ سواری ایم آئی ٹی کے انجینئرز نے بنائی ہے جو ہوا میں اڑتی اور پانی میں تیرتی ہے۔ روبوٹ گلائیڈر کسی بھی بادبانی کشتی سے 10 گنا تیز رفتار سے آگے بڑھتا ہے۔ اس کی تیاری میں…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی طرف سے قومی فلم سازوں کودی جانے والی مراعات اور ٹیکس میں چھوٹ ملنے کی صورت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، کراچی، حیدر آباد، گوجرنوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اورپشاورمیں 130 سینما گھروں کی تعمیر…

لاہور(ویب ڈیسک)’نجی ٹی وی چینل ‘ سے گفتگوکرتے ہوئے صائمہ اظہرنے بتایا کہ ریمپ پر واک اورٹی وی کمرشل میں ماڈلنگ کرنا توبہت آسان ہے لیکن فلم میں ایکٹنگ کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔ کیمرے کی آنکھ میں آنکھ ڈال…

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ارمینا خان اداکاری کے علاوہ سماجی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں اورسوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پراپنی آواز بلند کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتیں۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے…

ممبئی(ویب ڈیسک)اداکارہ سنی لیون ان دنوں ساو¿تھ انڈین فلم ’ویر مہادیوی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فلم کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں سنی لیون ماضی میں ادا کیے گئے دیگر کرداروں کے مقابلے بالکل منفرد نظر…

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار ورن دھون نے اپنے مداحوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی اور یہ بھی بتایا کہ اپنے مسلمان مداحوں کے ساتھ آج انہوں نے بھی رمضان کا روزہ رکھا۔ڈیوڈ دھون کے بیٹے ورن دھون نے…