پاراچنار (مانیٹرنگ ڈیسک) پاراچنار کے علاقے سبزی منڈی میں دھماکہ،20 افراد ہلاک،50 سے زائد زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جا رہا ہے، ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی کے باعث طبی امداد میں مشکلات کا سامنا، ایم این اے ساجد طوری نے دس افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔





































