لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے ریاست مخالف سرگرمیوں پر خواتین اور انسانی حقوق کیلئے \کام کرنے والی متعدد این جی اوز کو دفاتر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن ف پاکستان کے عہدیدار آئی اے رحمن نے بتایا کہ پولیس اور سکیورٹی حکام نے درجن کے قریب این جی اوز کے دفاتر بند کردیئے جبکہ پابندی کا شکار ہونے والی این جی اوز جنوبی پنجاب میں کام کررہی تھیں۔ دریں اثنا ساﺅتھ ایشیا پارٹنرشپ پولیس نے بہاولپور میں ان کا دفتر بند کروا دیا جبکہ اس کے احکامات محکمہ داخل پنجاب کی طرف سے مراسلہ میں دئے گئے۔ علاوہ ازیں ویمن ان سڑگل فار امپاورمنٹ کو بھی کام سے روک دیا گیا۔ ادھر صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ سے اس بارےم یں تحریری طور پر استفسار کیا گیا تاہم انہوں نے کوئی جواب نہ دیا۔
بریکنگ نیوز
- امریکہ-ایران تنازع بڑھ گیا، تیل کی قیمت 90 ڈالر کے قریب پہنچ گئی
- پاکستان میں سونا سستا، قیمت 4.2 لاکھ روپے کی سطح پر آ گئی
- لاہور کے سوزو واٹر پارک میں 9 سالہ بچی جاں بحق
- مارکیٹ میں خوف و ہراس، پی ایس ایکس کو کئی ماہ کی شدید ترین مندی کا سامنا
- تحقیق میں انکشاف: ویڈیو گیمز کھیلنا دماغی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے
- روپے پر دباؤ برقرار، پاؤنڈ 360 اور یورو 315 روپے تک پہنچ گی
- صنعا ایئرپورٹ پر حملے کے بعد حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ
- ایف بی آئی چیف کاش پٹیل کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک -امریکہ تعاون کو اہم قرار دیا
- ایشین جوجِتسو چیمپئن شپ پاکستان کی شاندار کارکردگی ،2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز حاصل کر لیے
- ایرانی میزائل حملوں میں امارات کے دو تیل بردارجہاز متاثر، ایک بھارتی جاں بحق
- فرانس نے شدید گرمی کی لہر کے باعث جوہری ری ایکٹرز بند کر دیے
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انقرہ میں ترکی کا اعلیٰ ترین سروس اعزاز سے نوازا گیا
- 21 سال بعد 2005 زلزلے میں لاپتہ بچے کی لاش برآمد
- کیلیان ایمباپے کا نیا ریکارڈ، 20 ورلڈ کپ گولز تک تیز ترین رسائی
- غزہ میں اسرائیلی حملے: 3 فلسطینی جاں بحق، 15 زخمی
- ایران نے آبنائے ہرمز میں تصادم کے بعد عملہ بچا لیا
- ٹرمپ: آبنائے ہرمز ایران کے ساتھ یا بغیر بھی کھلی رہے گی
- بحرین میں نیا فضائی حملے کا الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
- یو اے ای میں امریکی سفارتخانے اور قونصلر سروسز 13 تا 15 جولائی تک معطل
- حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا
