Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ-ایران تنازع بڑھ گیا، تیل کی قیمت 90 ڈالر کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان میں سونا سستا، قیمت 4.2 لاکھ روپے کی سطح پر آ گئی
    • لاہور کے سوزو واٹر پارک میں 9 سالہ بچی جاں بحق
    • مارکیٹ میں خوف و ہراس، پی ایس ایکس کو کئی ماہ کی شدید ترین مندی کا سامنا
    • تحقیق میں انکشاف: ویڈیو گیمز کھیلنا دماغی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے
    • روپے پر دباؤ برقرار، پاؤنڈ 360 اور یورو 315 روپے تک پہنچ گی
    • صنعا ایئرپورٹ پر حملے کے بعد حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ
    • ایف بی آئی چیف کاش پٹیل کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک -امریکہ تعاون کو اہم قرار دیا
    • ایشین جوجِتسو چیمپئن شپ پاکستان کی شاندار کارکردگی ،2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز حاصل کر لیے
    • ایرانی میزائل حملوں میں امارات کے دو تیل بردارجہاز متاثر، ایک بھارتی جاں بحق
    • فرانس نے شدید گرمی کی لہر کے باعث جوہری ری ایکٹرز بند کر دیے
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انقرہ میں ترکی کا اعلیٰ ترین سروس اعزاز سے نوازا گیا
    • 21 سال بعد 2005 زلزلے میں لاپتہ بچے کی لاش برآمد
    • کیلیان ایمباپے کا نیا ریکارڈ، 20 ورلڈ کپ گولز تک تیز ترین رسائی
    • غزہ میں اسرائیلی حملے: 3 فلسطینی جاں بحق، 15 زخمی
    • ایران نے آبنائے ہرمز میں تصادم کے بعد عملہ بچا لیا
    • ٹرمپ: آبنائے ہرمز ایران کے ساتھ یا بغیر بھی کھلی رہے گی
    • بحرین میں نیا فضائی حملے کا الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • یو اے ای میں امریکی سفارتخانے اور قونصلر سروسز 13 تا 15 جولائی تک معطل
    • حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”پاک فوج کی عظمت کو سلام “ بارڈر کراس کر کے آنے والے بھارتی فوجی نے روتے ہوئے پاک فوج سے کیا کہا ؟؟؟ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

    By Daily Khabrainجنوری 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے غیر سرکاری ادرے ”پلڈاٹ“نے گذشتہ ماہ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی ،پاک فوج کے نئے سربراہ کی غیر معمولی سرگرمیوں کا احاطہ بھی کیا گیا ہے،سابقہ فوجی سربراہوں جنرل (ر)پرویزمشرف اور جنرل (ر) راحیل شریف کے حوالے سے پرویز مشرف پر بغاوت کےمقدمہ کا بھی اس جائزہ رپورٹ میں تذکرہ کیا گیا ہے،گذشتہ ماہ کی جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ چیف آف آرمی سٹاف نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی قومی سلامتی کے معاملات پر انتہائی متحرک اور فعال اپروچ دکھائی جو کہ اس کے عہدے کے متقاضی بھی ہیں،اس جائزہ رپورٹ میں ان کے پاک فوج کے فارورڈ پوزیشنوں بالخصوص کورہیڈکوارٹرز کے دوروں کا ذکر بھی کیا گیا ہے جس کے دوران چیف آف آرمی سٹاف نے انتہائی اہم عوامی پیغامات دیئے،اسی طرح ضرب عضب آپریشن اور کراچی میں قیام امن کیلئے حاصل ہونے والی کامیابیوں کی آگے منتقلی اور پاک چین اقتصادی راہداری کی فل پروف سیکیورٹی کے عزم کا اظہار کیا گیا۔اس جائزہ رپورٹ میں نئے چیف آف آرمی سٹاف کی غیرملکی شخصیات سے ملاقاتوں ک ذکر بھی کیا گیا ہے،خصوصاً امریکی سفیرکی 15دسمبر2016کی میٹنگ کو اجاگر کیا گیا ہے،امریکی سفیر نے اس تاریخ کو جنرل ہیڈکوارٹر کا دورہ کرکے چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات کی۔چیف آف آرمی سٹاف کے پہلے غیرملکی دوروں کو بھی اجاگرکیا گیا ہے،جس کےمطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سعودی عرب کا اپنا پہلا غیرملکی دورہ کیا اور 17دسمبر کو وہاں سعودی عرب کے فرمانروا اور سعودی وزیردفاع سے ملاقاتیں کیں۔اس جائزہ رپورٹ میں فوجی بغاوت کے مقدمہ اور ای سی ایل سے نام نکالے جانے سے متعلق سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) پرویز مشرف کی ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے جس میںسابق آرمی چیف نے جنرل(ر) راحیل شریف پر انہیں پاکستان سے بیرون ملک جانے کیلئے کردار اداکرنے کے لگائے گئے الزام کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس انٹرویو میں سابق آرمی چیف نے نہ صرف موجودہ حکومت پر یہ الزام عائد کیا گیا کہ ان پر سیاسی بنیادوں پر مقدمہ قائم کیا گیا اور اسی بنیاد پر ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا اور بالا آخر وہ جنرل (ر) راحیل شریف کے موثر دباﺅ کے نتیجہ میں ملک سے باہر جانے میں کامیاب ہوئے۔اس جائزہ رپورٹ میں وزیراعظم محمد نوازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ون ٹو ون ملاقات کا بھی ذکر کیا گیا ہے جس میں قومی سلامتی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت میں ملاقات بغیر وزیردفاع کے ہوئی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں سونا سستا، قیمت 4.2 لاکھ روپے کی سطح پر آ گئی

      لاہور کے سوزو واٹر پارک میں 9 سالہ بچی جاں بحق

      مارکیٹ میں خوف و ہراس، پی ایس ایکس کو کئی ماہ کی شدید ترین مندی کا سامنا

      تازہ ترین

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.