Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسامہ بن لادن زندہ ، آرام دہ زندگی بسر کر رہا ہے ، امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار کا تازہ ترین بیان

    By Daily Khabrainمئی 22, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    usama
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو (آئی این پی) امریکی خفیہ ایجنسی ( این ایس اے) کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کاانکشاف کرتے ہوئے سی آئی اے کے ان دعووں کو مسترد کردیا جن میں کہاجاتاہے کہ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن ماراگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایڈورڈسنوڈن کاکہنا ہے کہ میرے پاس دستاویزی شواہد ہیں کہ اسامہ بن لادن کو سی آئی اے کی پشت پناہی حاصل ہے اور وہ تاحال زندہ ہے ۔ ورلڈنیوزڈیلی رپورٹ کے مطابق ایڈورڈسنوڈن کا موجود دستاویزات کی روشنی میں خیال ہے کہ سامہ بن لادن سی آئی اے کے پے رول پر ہے اوراب بھی کیریبین ملک بہامامیں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہاہے ۔ سنوڈن کا دعوی کیا ہے کہ ایسی دستاویزات موجود ہیں جن سے معلوم ہوتاہے کہ اسامہ بن لادن کو تاحال سی آئی اے کی پشت پناہی حاصل ہے ، وہ اب بھی ایک لاکھ ڈالر ماہانہ وصول کررہاہے جو تاجروں ، کچھ تنظیموں یا نساو بینک میں ان کے اکاٹ کے ذریعے پہنچائے جارہے ہیں ، اب مجھے یہ معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں لیکن 2013میں وہ اپنی بیگمات اور بچوں کیساتھ رہ رہاتھا۔سنوڈن کے مطابق سی آئی اے کی طرف اسامہ بن لادن کی موت کے جعلی دعوے کے بعد اسامہ بن لادن اور اس کی فیملی بہامامیں کسی خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے ، اسامہ بن لادن ایک لمبے عرصے سے سی آئی اے کے ایجنٹوں میں سے سب سے فعال کردار اداکرتارہا تھا۔ ایڈروڈسنوڈن کے مطابق جب سے اس کے مارے جانے کی خبریں پھیلائی گئیں تو اس کے بعد سے ہرکسی نے اسامہ بن لادن کی تلاش چھوڑ دی اور غائب ہونا بہت آسان تھا ، داڑھی اور ملٹری جیکٹ کے بغیر کوئی بھی شخص انہیں پہچان نہیں سکتا۔یادرہے کہ سابق کنٹریکٹر ایورڈسنوڈن ٹیلی فون نگرانی پروگرام کی دستاویزات جاری کرنے کے الزام میں 10سال قیدکی سزاسنائی گئی تھی جس کے بعد سے اس نے روس میں پناہ حاصل کرلی تھی تاہم ایڈورڈ سنوڈن ایک مرتبہ پھر تہلکہ خیز انکشافات کی وجہ سے خبروں میں آگئے ہیں۔واضح رہے کہ امریکہ نے دعوی کیا تھاکہ دومئی 2011کی رات کو اسامہ بن لادن ماراگیا اور اس کی لاش سمندر بردکردی گئی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست

      جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید

      بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.