Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
    • کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • فیفا ورلڈ کپ ٹرافی لوئی وٹون کے خصوصی ٹرنک میں پہنچے گی
    • پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا،2026 کا اختتام 139 ملین ڈالر کے خسارے پر ہوا۔
    • پاکستانی روپے کی زائد قدر برآمدات کی ترقی کو متاثر کر رہی ہے۔
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعظم کلیئر, اثاثے درست قرار

    By Daily Khabrainجون 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
     اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آ ف پاکستا ن نے میاں نواز شریف کے اثاثوں کو درست قرار دیدیا ،وزیر اعظم کے اثاثوں کی چھان بین پولیٹکل فنانس ونگ نے کی ۔ الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے سال 2016 کے مالی گوشوارے جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ عمران خان کے زیر استعمال کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے۔الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے 2016 کے مالی گوشواروں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ایک ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں جس میں وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز کی جانب سے بیرون ملک سے بھیجے گئے 23 کروڑ 45 لاکھ روپے سے زائد کی رقم بھی شامل ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں اور انہوں نے جاتی عمرہ رائیونڈ کی جائیداد کی قیمت 40 لاکھ روپے جب کہ اپرمال لاہور میں جائیداد کی قیمت 25 کروڑ روپے ظاہر کی۔ وزیراعظم کے پاس 70 لاکھ روپے کا فرنیچر اور 50 لاکھ روپے کے جانور اور پرندے بھی ہیں وہ 3 گاڑیوں اور 2 ٹریکٹرز کے بھی مالک ہیں جب انہوں نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے زیورات کی مالیت 15 لاکھ روپے ظاہر کی ہے۔وزیراعظم کے بھتیجے حمزہ شہباز کے اثاثوں کی کل مالیت 35 کروڑ روپے سے زائد ہے جب کہ نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر ایک کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں۔ کیپٹن (ر) صفدر نے اپنی اہلیہ مریم نواز کو 60 لاکھ روپے مالیت کی متحدہ عرب امارات سے ملنے والی گاڑی اور سعودی عرب میں اپنی گاڑی فروخت کرکے 20 لاکھ روپے مالیت ظاہر کی ہے۔ جب کہ مریم نواز کے اثاثوں کی مزید تفصیلات کا زکر نہیں ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وراثت میں ملنے والی جائیداد کی مالیت ظاہر نہیں کی۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی 50 کروڑروپے سے زائد، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 19 کروڑ روپے سے زائد، سینیٹر اعتزاز احسن 10 کروڑ روپے سے زائد، شیخ رشید 4 کروڑ 75 لاکھ روپے، خورشید شاہ 3 کروڑ روپے سے زائد جب کہ مولانا فضل الرحمان 64 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔

      اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی

      حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.