Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
    • کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • فیفا ورلڈ کپ ٹرافی لوئی وٹون کے خصوصی ٹرنک میں پہنچے گی
    • پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا،2026 کا اختتام 139 ملین ڈالر کے خسارے پر ہوا۔
    • پاکستانی روپے کی زائد قدر برآمدات کی ترقی کو متاثر کر رہی ہے۔
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آپریشن کرنیوالوں کا پو لیس نے آپریشن کر دیا،وجہ بھی سامنے آگئی

    By Daily Khabrainجون 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    police pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور (ویب ڈیسک) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے اور او پی ڈی بند کرانے کی کوکشش کے دوران پولیس کے لاٹھی چارج سے 3 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔ پشاورمیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ا?ج دوسرے روز بھی جاری ہے، بدھ کی صبح ڈاکٹرز حیات میڈیکل کمپلیکس میں جمع ہونا شروع ہوئے اوراوپی ڈی میں گھس گئے، ڈاکٹرز نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے اوپی ڈی کو بند کرادیا، جس کے بعد پولیس میدان میں آئی اور مظاہرین پر لاٹھی چارج کردیا جس کے نتیجے میں 3 ڈاکٹر زخمی ہو گئے جب کہ 4 ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم دو روز میں گرفتار ڈاکٹرز کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ روزگرفتار کئے گئے 13 ڈاکٹرز کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ آج گرفتارہونے والے ڈاکٹرزمیں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ایچ ایم سی کے صدر ڈاکٹر عبد الغفار، ڈاکٹر امین ، ڈاکٹر حمید اورمختیارگل شامل ہیں۔اس حوالے سے وزیرصحت شہرام خان تراکئی نے ہڑتالی ڈاکٹرز کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت ہے جب کہ دوسری طرف پراونشل ڈاکٹرزایسو سی ایشن نے ینگ ڈاکٹرز پر تشدد اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔

      اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی

      حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.