تازہ تر ین

امریکی وزیر خارجہ نے رد عمل دینے سے انکار کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پرا ڈائز دستاویزات میں جن بین الاقوامی شخصیات کے نام آئے ہیں ان میں امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن، امریکی وزیر تجارت ولبر راس، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 13 قریبی ساتھی شامل ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ فروری 2017سے ٹرمپ کی کابینہ میں شامل ہیں۔اس سے قبل وہ ایکسن موبیل کے سی ای او کے طور پر کام کر چکے ہیں، وہ 2006سے آئل اور گیس کی مختلف کمپنیاں سے منسلک رہے ہیں۔آئی سی آئی جے کے نمائندے نے اس حوالے سے ان کا موقف لینے کی کوشش کی تو انہوں نے اس پر کوئی بھی رد عمل نہیں دیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain