Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ورجینیا ریاست میں خواجہ سرا دنیکا روئم ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ روئم کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔