Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں سر فہرست ہے، سعودی وزیر خارجہ

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    saudi vazeer khaja
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض:(ویب دیسک) سعودی عرب نے ایران پر نئی عالمی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں سرفہرست ہے۔امریکی ٹیلی ویڑن سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کو فروغ دینے والا دنیا کا نمبر ون ملک ہے، ہم ایرانی بیلیسٹک میزائل پروگرام اور ایرانی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کی پشت پناہی کے عمل کی مذمت کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ دہشت گردی کو فروغ دینے کی جرم میں ایران پر نئی عالمی پابندی عائد کی جائیں۔حزب اللہ سے براہ راست تصادم کے سوال پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ریاست اس حوالے سے مختلف طریقہ کار غور کررہی ہے کہ حزب اللہ سے کیسے نمٹا جائے، ہم یہ کبھی نہیں ہونے دیں گے کہ لبنان ایک ایسا پلیٹ فارم بن جائے جوسعودی عرب کے لیے خطرے کا باعث بنے، ہم لبنانی عوام کی بھی مدد چاہتے ہیں تاکہ وہ حزب اللہ کے دباو¿ سے باہر آسکیں۔دوسری جانب لبنان اور حزب اللہ کے معاملے پر سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری سرد جنگ مزید شدت اختیار کرگئی ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔خیال رہے کہ سعودی عرب،کویت، بحرین اورمتحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شہری وہاں موجود ہیں وہ فوری طور پر ملک چھوڑ دیں جب کہ سعودی وزیر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے اایا ہے جب سعودی عرب پر الزام ہے کہ اس نے لبنانی وزیراعظم سعد الحریری پر مستعفی ہونے کے لیے دباو¿ ڈالا تاکہ حزب اللہ اور ایرانی مذہبی رہنماو¿ں پر دباو¿ ڈالا جاسکے۔واضح رہے کہ لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے گزشتہ ہفتے ریاض میں بیٹھ کر اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے لبنان سیاسی غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہے ، یہ افواہیں بھی گردش میں ہیں کہ لبنانی وزیراعظم کو سعودی عرب نے نظر بند کیا ہوا ہے تاہم سعودی حکومت نے ان دعووں کو مسترد کردیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.