Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شریف خاندان کا شاہانہ انداز تو کچھ نہیں ۔۔۔ مرکزی وزیر نے بیٹی کی شادی کیلئے 50چارٹرڈ طیاروں کو ہی بُک کروا لیا

    By Daily Khabrainنومبر 14, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    charter plains
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ایک وزیر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شریک مہمانوں کے لئے50چارٹرڈ طیاروں کا انتظام کیا گیا۔تقریب میں وی وی آئی پیز سمیت 10ہزار مہمانوں نے شرکت کی۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارت کے مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ،ہائی ویز اینڈ شپنگ نتن جیارام گڈکری کی بیٹی کی شادی کی تقریب ناگپور میں ہو رہی ہے جہاں مہمانوں کو لانے کے لئے50 چارٹرڈ طیا ر و ں کاا ستعمال کیا جا رہا ہے۔اتوار کی شام ہونے والی اس تقریب میں ملک بھر کے وی وی آئی پیز نے شرکت کی۔ دو دن کے لئے ناگپور شہر کے لئے کوئی فضائی ٹکٹ دستیاب نہیں۔وی وی آئی پیزمرکزی وزیر داخلہ راجنا تھ سنگھ، بی جے پی کے صدر امیت شاہ، صنعت کار مکیش امبانی اور رتن ٹاٹا، شیو سینا کے سربراہ ادھے ٹھاکرے، مرکزی وزراء اور وزرائے اعلیٰ شامل ہیں۔ وی وی آئی پی مہمانوں کی فہرست میں سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن ایڈوانی اور مہارا ناونرمن سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے بھی شامل ہیں۔دیگر بڑی شخصیا ت میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت، کانگریس نائب صدر راہول گاندھی، بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار، فلمی ستارے ہیما مالنی اور امیتابھ بچن، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار، اور صنعتکار کمار منگالام برلا بھی شامل ہیں۔شادی کی تقریب ناگپور میں وردا روڈ پر رانی کوٹھی میں ہو رہی ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.