Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انڈر ورلڈ ڈان کے بیٹے نے وہ کام کر دیاکہ جان کر ہر مسلمان فخر محسوس کریگا

    By Daily Khabrainنومبر 28, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی( خصوصی رپورٹ)انڈ ورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کے اکلوتا بیٹے کا مذہب کی جانب رجحان ہو گیا جس کی وجہ سے داﺅد ابراہیم ذہنی تنا ﺅکا شکار ہے۔بھارت میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا انڈر ورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم بے پناہ دولت اور طاقت کے باوجود ذہنی تناﺅ کا شکار ہے جس کی وجہ ان کا 31 سالہ اکلوتا بیٹا معین نواز کاسکر ہے جو حالیہ عرصہ تک تجارتی امور میں معاونت کررہا تھا لیکن اچانک مذہبی تعلیم حاصل کرنے کے بعد سختی سے عمل پیرا ہونے کا فیصلہ کرلیا اور اب وہ مولانا معین نواز کاسکر کے نام سے جانا جارہا ہے۔تھانے ایکسٹورشن سیل کے سربراہ پردیپ شرما کے مطابق زیرحراست داﺅد ابراہیم کے چھوٹے بھائی اقبال کاسکر نے انکشافات کئے ہیں کہ ان کا بھائی داﺅد ابراہیم اس وقت ذہنی تنا ﺅکا شکار ہے جس کی وجہ ان کے اکلوتے بیٹے معین نواز کاسکر ہیں جو اپنے والد کی غیرقانونی سرگرمیوں کے سخت مخالف ہیں کیونکہ مافیا ڈان ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں خاندان کی بدنامی ہورہی ہے۔داﺅد ابراہیم کو یہ فکر لاحق ہے کہ ان کے مرنے کے بعد انڈر ورلڈ کا ذمہ دار کون ہوگا اور ان کی خطیر دولت کس کے ہاتھ میں جائے گی۔ داﺅد ابراہیم کے چھوٹے بھائی اقبال ابراہیم کاسکر بھتہ خوری کے مقدمات میں گرفتار ہیں، اس کے علاوہ ایک اور بھائی انیس ابراہیم کاسکر کی عمر بہت زیادہ ہوچکی ہے اور ان کی صحت بھی خراب ہے جبکہ دیگر بھائیوں کا انتقال ہوگیا ہے۔داﺅد ابراہیم کے اکلوتے بیٹے معین نوازکاسکرجو اس وقت اپنی بیوی اور تین بچوں کے ساتھ مسجد انتظامیہ کی جانب سے فراہم کئے گئے چھوٹے سے کوارٹرمیں زندگی گزاررہے ہیں اور مذہبی تعلیم و تدریس میں مصروف ہے جبکہ وہ نماز کی امامت بھی کرتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی

      بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.