Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیوٹن کے مبینہ تعلقات سے متعلق خبر دینے والے صحافی لٹویا میں مردہ پائے گئے
    • پیرس میں ہیٹ ویو- ایفل ٹاور منگل کو بند
    • یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں 18 ہلاکتیں
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حزب المجاہدین کے کمانڈر صلاح الدین کے بیٹے پر سورماﺅں کا وحشیانہ تشدد،تصاویر نے ہلچل مچادی

    By Daily Khabrainنومبر 28, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    jail
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید حزب المجاہدین کے کمانڈر صلاح الدین کے بیٹے شاہد یوسف کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ شاہد یوسف کے وکیل نے ان کی خون آلود شرٹ عدالت میں پیش کردی۔ وکیل نے بتایا جیل کی حفاظت پر مامور تامل ناڈوفورس کے اہلکاروں نے شاہد یوسف کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اہل خانہ نے بتایا کہ شاہد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ 21نومبر کو پیش آیا ۔ شاہد یوسف کو فنڈنگ کیس میں 24اکتوبر کو نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے گرفتار کیا تھا۔ شاہد نے وکیل کو بتایا انہیں اور جیل میں موجود دیگر افراد کو بغیرکسی وجہ کے انتہائی بے دردی سے ماراگیا۔ اہل خانہ نے بتایا شاہد کو سر اور کندھے پر زخم آئے اور تہاڑ جیل میں اس کی جان کو خطرہ ہے۔ کشمیری ہونے کے باعث شاہد کو سرینگر جیل میں منتقل کیا جائے۔ عدالت پیشی کے موقع پر ہمیں شاہد سے صرف 5منٹ ملاقات کاموقع دیاگیا اس دوران شاہد شدید تکلیف ور صدمے میں تھا۔ دریں اثنا نئی دہلی کی پٹیالہ عدالت نے شاہد کی جوڈیشل حراست میں 22دسمبر تک توسیع کردی۔ شاہد یوسف کے وکیل نے تہاڑ جیل میں دیگر قیدیوں پر تشدد کی تصاویر بھی عدالت کو دکھائیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل

      اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا

      براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.