اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے نیب کی اپیل پر شریف برادران کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کرلیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اصل ریفرنس ہمارے لیے…
Month: 2017 نومبر
اسلام آباد( کرائم رپورٹر )احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست کا فیصلہ سامنے آنے تک ملتوی کرنے کی درخواست کو منظور کر لی جس…
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاﺅس میںہونے والا مشاورتی اجلاس رنجشوں، تلخیوں اور شکوﺅں سے عبارت رہا۔ اجلاس میں محمد نواز شریف نے حکومتی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔…
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے احسن اقبال اور چوہدری نثار کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ بیان بازی سے پارٹی کی ساکھ متاثر ہوئی۔ دوران گفتگو خواجہ…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کو خیر آباد کہنے والے ایم این اے طاہر اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ارکان قومی اسمبلی جلد پارٹی چھوڑ دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طاہر اقبال نے کہا کہ…
بورے والا(نمائندہ خصوصی) با اثر افراد کا اوور سےر کی حافظ قرآن خاتون کے رقبہ پر زبردستی قبضہ ۔ اپنی ملکےتی رقبہ کی واپسی کا مطالبہ کر نے پر خاتون کے شوہر اور سسر پر جھوٹے اور بے بنےاد مقدمات…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے زیر تفتیش پان پتی کرپشن کیس میں پیش رقت کرتے ہوئے کلیرنگ ایجنٹ ملزم محمد یوسف اکرام کو پان پتی کی درآمد اور کسٹم ڈیوٹی کی مد میں حکومتی…
اسلام آباد (آن لائن)سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ میں اور میرا خاندان ختم نبوت کے لئے جانیں قربان کرنے والوں میں سے ہیں ہم قادیانی نہیں بلکہ سنی مسلمان ہیں لیکن انتخابات ایکٹ 2017کی منظوری…
اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کی قےادت نے موجودہ سےاسی صورتحال مےں مسلم لےگ (ن) کی قےادت کی طرف سے پےغامات کے باوجود مذاکرات نہ کرنے کا فےصلہ کےا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی پی پی…
حافظ آباد (میاں فضل احمد ارائیں سے) بااثر افرادکی غریب بیوہ کی زمین پر پولیس کے ذریعے قبضہ کی کوشش۔خواتین پر پولیس کاتشدد۔پولیس نے عدالت اور ڈپٹی کمشنر کا حکم بھی ہوا میں اڑادیا۔انصاف کے حصول کےلئے متاثرہ خواتین خبریں…
