Month: 2017 نومبر

لاہور+ ساہیوال+ سرگودھا+ وہاڑی (خصوصی رپورٹ)صوبائی وزیر اوقاف زعیم قادری نے کہا کہ ختم نبوت پر کئی وزارتیں قربان کی جا سکتی ہیں۔ رانا ثنا اللہ صوبائی وزیر قانون تین دسمبر کی شام تک اپنا تحریری استعفی حمید الدین سیالوی…

سرگودہا ( شےخ رضوان سے ) وزےر اعلیٰ پنجاب مےاں شہبا ز شرےف کی ہداےت پر صوبائی وزےر مذہبی امور واوقاف پنجاب سےد زعےم قادری آستانہ عالےہ سےال شرےف پہنچے اور سجادہ نشےن آستانہ عالےہ سےال شرےف خواجہ محمد حمےد…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ہے ایمان مزاری نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاک…

لاہور(کرائم رپورٹر) تحریک لبیک یارسول کے چیئرمین اشرف جلالی کا کہنا ہے کہ ہماری تنظیم تحریک لبیک یارسول کے نام سے ہے لیکن الیکشن کمیشن میں تحریک لبیک پاکستان کے نام سے رجسٹرڈ ہے،خادم حسین رضوی نے حکومت سے معاہدہ…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی پہلی متحدہ فوج اسلامی ممالک میں امن واستحکام کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ چین اور…

اسلام آباد (وقائع نگا ر خصوصی) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 7دسمبر 2017بروز جمعرات شام 4بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں طلب کر لیا۔ امکان ہے کہ7دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہو گا۔مجوزہ…

لاہور(وقائع نگار)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ فوج سے معاہدہ پر اسلام آباد اور لوگوں کا امن بحال ہوا جس پر پاک فوج مبارکباد کی مستحق ہے،حکومت اپنی بدنیتی اور خیانت کی وجہ سے…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرصدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے اور یو سی ایچ II کے تحت گیس کی قیمتوں کے تعین اور…

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی، ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے دھرنے سے متعلق وزارت داخلہ کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے کو درست انداز میں ہینڈل…