Year: 2017

میلبورن (نیوز ایجنسیاں) دفاعی چیمپئن اینجلیق کربر، سوتیلانا کزنٹسوا، پلسکووا اور وینس ولیمز پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز تیسرے راو¿نڈ میں پہنچ گئیں۔سال کے پہلے گرینڈسلام کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چار صوبوں،آزاد کشمےر اورگلگت بلتستان پر مشتمل ہے اوراس مےں بسنے والے 20کروڑ عوام باہمی اخوت اوربھائی چارے کے رشتے مےں بندھے ہےں۔اس بات مےں کوئی شبہ…

کراچی(آن لائن)نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن میں واپڈانے تمام کٹیگریز میں کلین سویب مشن مکمل کرلیا، ایونٹ کے اختتام پر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔تفصیلات کےمطابق 54 ویں نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ…

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے ناروا رویئے سے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے آوٹ ہونیوالی قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا میں ہونیوالی آسٹریلین نیشنل انڈر۔18ہاکی چیمپین شپ میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

دبئی(آئی این پی)پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا انڈر16ٹیم کو 3ٹوئنٹی کی سیریز میں کلین سویپ شکست دے دی ، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستا ن کے 137رنز کے تعاوب میں آسٹریلوی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر132رنز…