Year: 2017

لاہور(وقائع نگار) پاکستان پیپلز پارٹی اپنے چار مطالبات کی منظوری کے لئے آج پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور سے فیصل آباد تک احتجاجی ریلی نکالے گی جسکے اختتام پر جلسہ منعقد کیا جائے گا،پنجاب حکومت نے بلاول…

سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ) سیالکوٹ میں علامہ اقبال میموریل ہسپتال کی ایمرجنسی میں لواحقین کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد ڈاکٹر نے ٹھڈا مار کر سٹریچر الٹا دیا جس سے اپنڈکس کا مریض فرش پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔…

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) بٹالہ کالونی کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے خاتون سٹیج ڈانسر نادیہ کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رضاآباد کے علاقہ کوکیانوالہ کی رہائشی 35سالہ نادیہ شادی، مہندی کی تقریبات…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاناما کیس میں دوران سماعت سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی وزیر اعظم سے متعلق نااہلی کی دوخواست کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وزیر اعظم سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم کیا…

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق آف شور کمپنیوں سے کوئی آمدن نہیں ہوئی، اتنا پیسہ کہاں سے کمایا جاتا ہے جو…

اسلام آباد(نیٹ نیوز) وزیر مملکت محترمہ مریم اورنگزیب نے اخبارات کے سرکاری اشتہارات کے نرخوں میں 15 فیصد اضافہ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اشتہاری بجٹ کو الیکٹرانک، پرنٹ میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے لئے الگ الگ…