ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ فلم ”رئیس“ میں کنگ خان کے مدمقابل کردار ادا کرنے والی ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے ساتھ سوال جواب سیشنکیا۔ اس موقع پر ماہرہ سے کھٹے میٹھے سوالات ہوئے۔ ماہرہ خان…
Year: 2017
لندن (خصوصی رپورٹ) یورپ کا پہلا زیر سمندر عجائب گھر حقیقت بن گیا۔ذہین برطانوی فنکار نے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زیرسمندر عجائب گھر کو حتمی شکل دے ڈالی۔ جیسن ڈیکائرز ٹیلر کے بنائے مجسموں سے مزین یورپ کے…
اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی) ملک مےں بےنک اکاﺅنٹ سے جعلی ٹرانزےکش کے بڑھتے ہوئے واقعات سے سپےکر قومی اسمبلی سردار اےاز صادق سمےت اہم سےاسی رہنما بھی محفوظ نہ رہ سکے اور ان کے اکاﺅنٹس مےںسے کروڑوں روپے…
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی شہریوں کی کھانے کی عادات سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نصف برطانوی شہری ناشتہ نہیں کرتے۔ ایک تہائی کہتی ہے ناشتے کیلئے وقت ہی نہیں ہوتا۔ رپورٹ کے مطابق 25ملین شہری…
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی شہریوں کی کھانے کی عادات سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نصف برطانوی شہری ناشتہ نہیں کرتے۔ ایک تہائی کہتی ہے ناشتے کیلئے وقت ہی نہیں ہوتا۔ رپورٹ کے مطابق 25ملین شہری…
سان ڈیاگو(خصوصی رپورٹ)جہاں ورزش کے بے شمار فوائد ہیں وہیں اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش جسم کے کسی حصے میں جلن اور سوزش کو کم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے ۔امریکہ کی یونیورسٹی آف…
ہیرسبرگ(خصوصی رپورٹ) امریکہ میں سینکڑوں کلوگرام مکھن سے بنائے گئے خوبصورت مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے جنہیں دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے ہیں۔پنسلوانیاکے سالانہ فارم شو میں ایک حصہ مکھن کی مجسمہ سازی کے لئے مختص…
یورپ (خصوصی رپورٹ) یورپی ممالک کے شہریوں پر کتا بننے کا خبط سوار ہوگیا ہے۔ لاکھوں خواتین اور مرد کتے کے کاسٹیوم پہن کر گلے میں پٹے ڈالنے لگے۔ عادات بھی کتوں جیسی اپنا لیں۔ اس حیران کن رجحان کو…
گلگت (ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے قوم پرست تنظیم بالا ورستان نیشنل فرنٹ (عبدالحمید گروپ)کے ذریعے سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کی سازش کے بے نقاب کر کے اس…
لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے 24 سالہ لڑکی کی جنس تبدیلی کے لئے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالغ لڑکی چاہے تو جنس تبدیلی کیلئے خود عدالت سے رجوع کرسکتی ہے۔ بیٹی کی جنس تبدیلی کیلئے ماں…
