Year: 2017

کراچی،نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا پاکستان کی مخالفت میں کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا اور اب افغانستان کے صوبے قندھار میں بم دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے 5 سفیروں کی ہلاکت کو بھی پاکستان سے جوڑنے کی…

کوئٹہ، اسلام آباد، کراچی، لاہور (نمائندگان، مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں شدید بارشیں اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ مختلف حادثات و واقعات میں8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اوچ شریف، بھکر، پڈ…

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی(پی ایم ایس اے)کیلئے چین میں بنائے گئے 2 میری ٹائم گشتی جہاز گوادر پہنچ گئے ہیں۔ ان گشتی جہازوں کو پی ایم ایس ایس ہینگول اور پی ایم اس ایس بسول کا نام…

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) فیکٹری مالکان نے 1 لاکھ 70 ہزار روپے پیشگی دے کر ورکر کو زرخرید غلام بنا لیا،بیڑیوں میں جھکڑکرزبردستی 18 گھنٹے کام کروانا معمول بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مراد پور کے قصبہ چٹی شیخاں میںسرفراز بٹ…

نیویارک (اے این این ) اقوام متحدہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ عالمی ادارے کے نئے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹیریس تنازعہ کشمیر کے حل کے حوالے سے عدم دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کررہے ہیں،مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی…

میلبورن(ویب ڈیسک) کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرتے ہوئے 220رنز بنائے۔ پاکستان کو جیت کیلئے 221رنز درکار ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز عثمان خواجہ…

کلر سیداں (نامہ نگار خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں اور فرقہ ورانہ تنظیموں کے درمیان فرق ہے ¾ہر چیز کو اہل سنت و الجماعت کے سربراہ مولانا لدھیانوی سے جوڑنا کہاں…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے حوالے سے کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد اور دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔…