واشنگٹن(ویب ڈیسک)صدر باراک اوباما 10جنوری کو اپنا آخری خطاب کریں گے۔ وہ 20جنوری کو وائٹ ہاوس سے رخصت ہوجائیں گے۔ اس سے قبل صدر اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما کی جانب سے ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا…
Year: 2017
میلبورن(ویب ڈیسک)سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ریٹائر منٹ میں ابھی بہت وقت ہے ¾ ابھی ون ڈے سیریز ہے پھر پی ایس ایل ہے اس کے بعد کوئی فیصلہ کرونگا…
اسلام آباد/فیصل آباد ( ویب ڈیسک)اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی انصاف کی راہ تکتے اپنی شناخت بھی کھو بیٹھی ¾ ایڈیشنل سیشن جج کے گھر میں مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی طیبہ کا ایک اور…
لاہور(ویب ڈیسک) فلم سٹار مِرا نے شادی کےلئے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کرد یا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کر لوں جسکے لیے…
اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تشدد کا شکار ہونے والی طیبہ ہماری بچی ہے ¾اسے تلاش کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ¾ ضرورت پڑی تو ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرائیں…
لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو گروپ کی سربراہ غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان ، نواز شریف اور آصف علی زرداری ڈرامے باز سیاستدان ہیں، بلاول کو استعمال کیا جا رہا ہے ،پانامہ لیکس…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کم سن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں نامزد سیشن جج کی اہلیہ جب سماعت کے بعد احاطہ عدالت سے باہر نکلیں تو لوگوں اور میڈیا نے انہیں گھیر لیا اور خوب تنقید کا نشانہ بنایا، سپریم…
کراچی (اے این این) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے عمران خان کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی سیاست اور سپورٹس میں شخصیت الگ الگ ہے،انہیں سیاست میں کس نے…
شاہدرہ (بیورو رپورٹ)برائٹ وے سکول کے پرنسپل کی 8سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی خبر شائع کرنے پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا کی بیورو چیف ”خبریں“کو سنگین نتائج اور جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی دھمکیا ں،قانون کا رکھوالا نوٹو…
شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخوپورہ میں فیصل آباد روڈ پر سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ کارروائی کے دوران 10دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے بارودی مواد‘ اسلحہ اور حساس مقامات کے…
