Year: 2017

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آل پارٹیز کانفرنس ( اے پی سی) موخر کردی۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن پر بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس موخر کردی ہے۔ عوامی تحریک کے…

لاہور (خصوصی رپورٹر) جمعہ کی صبح سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جناب ثاقب نثار سے روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ انہوں نے چیف جسٹس صاحب سے بھارت کی طرف…

لاہور(نامہ نگار)رواں سال نومولود بچوں کی 46 لاشیں برآمد ہوئیں، پھینکنے والوں کا پتہ نہ چل سکا۔ صوبائی دارالحکومت میں نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا۔ رواں سال کچرے کے ڈھیروں، انڈر پاسز اور گندے…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکومت نے پارلیمانی سیکرٹریخزانہ رانا محمدافضل کو وزیر مملکت برائے خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کئی ہفتوں سے بیرون ملک مقیم ہیں جہاں سے انہوں نے وزیراعظم کو چھٹی کی درخواست…

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے وہ قرارداد منظور کرلی ہے جس میں امریکہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ مشرقی یروشلم کو اسرائیل کا درالحکومت تسلیم کرنے…

چین اور پاکستان نے تجارت کے لیے اپنی اپنی کرنسی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ’سوآپ‘ کہلاتا ہے۔گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال نے سی پیک کے لانگ ٹرم پلان کے افتتاح کے موقع پر اس بات سے…

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل عظمی حسن نے کہا ہے کہ بھارت میں ایسا کام نہیں کروں گی جس سے پاکستان کی بدنامی ہوں ،شان سے اداکاری ہی نہیں بلکہ ہدایت کاری کی تربیت بھی حاصل کی۔ ان خیالات کا…

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہوررنگ روڈاتھارٹی رفرنٹےئرورکس آرگنائزےشن کے اشتراک سے تعمےر کےے گئے سدرن لوپ ون اور ٹوکا افتتاح کےا۔22.4کلو مےٹر طوےل اس اہم شاہراہ کی تعمےر نے شمالی اورجنوبی لاہور کوآپس مےں ملادےا ہے…