کٹک(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے سری لنکا کو باآسانی93 رنزسے ہراکر3میچز کی ٹی20 سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔کٹک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان تشاراپریرانے ٹاس جیت کربھارت کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی،بھارتی ٹیم نے 3وکٹوں پر180 رنزکامجموعہ…
Year: 2017
کراچی(نیوزایجنسیاں)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد کا کہنا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔قومی ہاکی ٹیم کے کوچ فرحت خان نے گزشتہ دنوں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا جس کے بعد انہیں سلیکشن…
ڈھاکہ(بی این پی )بنگلہ دیشی فاسٹ باو¿لر تسکین احمد نے چھ سال بعد نیشنل لیگ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ آخری مرتبہ دوہزار گیارہ میں مذکورہ ایونٹ کے دوران ایکشن میں نظر آئے تھے تاہم وہ اس مرتبہ این…
کرائسٹ چرچ(آئی این پی) کرس گیل کی بیماری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی، گیل نے کیویز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 22 رنز بنائے تھے لیکن…
میلبورن(اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر مچل سٹارک خوش قسمتی سے سنجیدہ نوعیت کی انجری سے محفوظ رہے، انگلینڈ کے خلاف شیڈول چوتھے ایشز ٹیسٹ میں شرکت تاحال مشکوک ہے، جیکسن برڈ کو ریزرو باﺅلر کے طور پر…
لاہور(آئی این پی) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہاکی کھیلنا شروع کردی۔ مصباح الحق کی اپنے بیٹے فہام الحق کیساتھ ہاکی کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اسلا م آ باد (ویب ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے۔سالگرہ کے موقع پر…
لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اگلے وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے اور ان کی انتخابی مہم اور تحریک ساتھ ساتھ چلے گی۔رائیونڈ جاتی امرا میں منعقدہ ایک اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…
شیخوپورہ (نیااخبار رپورٹ) حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک دہشت گرد گروہ کی جانب سے 3خودکش بمبار پاکستان میں بھیجنے سے متعلق مراسلہ جاری کرتے ہوئے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ باوثوق…
بیجنگ (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر مبینہ منی لانڈرنگ کے الزامات کی وجہ بننے والی چینی کمپنی جیانگسو یا بائٹ لمیٹڈ کے فراڈ کا ڈراپ سین ہو گیا، کمپنی کو چین میں ہمیشہ کے لیے بلیک لسٹ کردیا گیا…
