Year: 2017

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق نیب ریفرنس کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی کردی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔نیب…

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان عوامی تحریک نے 31 دسمبرکے بعد دھرنے کے لئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ، حمایتی جماعتوں کے ساتھ ملکر چاروں صوبوں میں دھرنے دیئے جا سکتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق عوامی تحریک…

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح خانیوال کے قریب ایم 4 موٹروے پر بس اور ٹرالر میں ٹکر۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد…

وزیرآباد (ویب ڈیسک)شیخ رشید کا کہناہے کہ آئین میں ترمیم کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے نام پر 6 ارب روپے بانٹے گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نااہل شخص کو پارٹی صدر بنانے کے لیے…

پنوں عا قل(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگلے وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے یا بلاول بھٹو، اس حوالے سے فیصلہ نواز شریف نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کریں گے۔پنو عاقل میں…

لاہور (ویب ڈیسک)ملتان میٹر و بس میں مبینہ کرپشن کے حقائق کے سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق چین میں ملکی اور غیرملکی سطح پر کام کرنے والی کاروباری فرموں کے نگران ادارے چائنیز ریگولیٹریز کمیشن(CRSC) نے چینی فرم یابیٹ کو جعل…

اسلا م آ باد (ویب ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے۔سالگرہ کے موقع پر…

ڈیرہ غازی خان (نیااخبار رپورٹ) پیر آف سیال شریف پیر حمیدالدین سیالوی نے کہا کہ وفاقی و صوبائی وزراءجو کہ قادیانیوں کی تمام تقریبات‘ پروگراموں میں شریک ہو کر قادیانیوں کو مسلمان کہہ کر پاکستان کے آئین اور قانون کی…

گجرات (نیا اخبار رپورٹ) گجرات کے سرکاری کالج کی ایک اور طالبہ میبنہ طور پر لاپتہ ہوگئی ہے، جس کے بعد ایک ماہ میں لاپتہ ہونے والی لڑکیوں کی تعداد چھ ہوگئی ہیں۔گجرات میں واقع گورنمنٹ سرسید گرلزکالج کی طلبہ…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی این آر او نہیں ہو رہا، کیسز اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہے ہیں۔ نئے کیسز بھی سامنے آ رہے ہیں۔ چیف جسٹس پر توہین عدالت کرنے والوں کے خلاف ایکشن کیلئے دباﺅ، جلد گرفتاریاں شروع…