بیجنگ(ویب ڈیسک) پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تناظر میں ہزاروں چینی شہری پاکستان آرہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کی مطابق ہزاروں چینی باشندے سیکورٹی خطرات کو مسترد کرکے روزگار کی تلاش میں پاکستان آرہے ہیں۔…
Year: 2017
ملتان(ویب ڈیسک)سعودی شہزادہ بغیر ویزہ کے ملتان پہنچ گیا ۔امیگریشن حکام نے ویزہ نہ ہونے پر سعودی شہزادے کو واپسی کی راہ دکھا دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہزادہ حادی سعود علی سعودی ائر لائن نمبر 432902پر گزشتہ روز ملتان…
کراچی(ویب ڈیسک)شہر قائد میں محکمہ موسمیات نے بڑی عید سے قبل شدید گرمی اور پھر بارش کی پیش گوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دبا و¿منگل کو شمالی بحیرہ عرب میں داخل ہوگا، جو کہ سمندری طوفان…
اسلام آباد،( آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پانامہ کیس میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی تیاری میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء اور ارکان سے معاونت طلب کرلی، واجد ضیاءاور جے آئی ٹی…
اسلام آباد(اے این این) امریکی صدر کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل29 اگست کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر نے اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ سے رابطہ کیا ہے اور انھیں…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے خیبرپختون خوا کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے صوبے میں خواتین کے کرائسز سینٹر بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔پیر کو سپریم کورٹ نے خیبرپختون خوا میں خواتین…
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے پوچھ گچھ کیلئے مقبوضہ کشمیر کی حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کے دو بیٹوں کو دوبارہ نئی دہلی طلب کرلیا۔این آئی اے نے سید علی گیلانی…
اسلام آباد (نیٹ نیوز) آصف علی زرداری نے آج شام 4بجے اسلام آبادمیں بلاول ہاﺅس میں اہم پریس کانفرنس کر لی۔پریس کانفرنس کے دوران وہ ملکی اور بین الاقوامی صوررتحال پراظہار خیال کریں گے،جبکہ سیاسی مخالفین کو بھرپور جواب دینے…
اسلام آباد(اے این این ) سابق وزیراعظم نواز شریف کل بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف اہلیہ کلثوم نواز سے ملنے بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی امریکی عہدیدار یا حکومتی شخصیت کو پہلے سے طے شدہ…
