لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ریشم نے طلاقوں اور علیحدگیوں کے خوف سے شادی کرنے سے انکار کر دیا، کہتی ہیں کہ ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ریشم نے…
Year: 2017
لاہور(شوبز ڈیسک )پاکستانی فلم ’ساون‘ کو آسکر ایوارڈ کی نامزدگی کے لئے دی جانے والی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کو دی گئی درخواست کی منظوری کے بعد توقع کی جارہی ہے کہ یہ فلم 90ویں اکیڈمی…
لاہور (شوبز ڈیسک) ماضی کے نامور فلمی ہیرو شاہد نے دوبارہ فلموں میں کام کا آغاز کردیاہے۔ عیدالفطر پر ان کی پنجابی فلم دشمن ریلیز ہوئی تھی جس کے ہدایت کار مسعود بٹ تھے۔فلم میںشاہد کی پرفامنس کو ناظرین نے…
لاہور(شوبز ڈیسک) ماڈل وادکار فےصل قرےشی نے کہا ہے کہ میںاپنی کامیابی پرخوش ہوتا ہوں لیکن ناکامی پر کبھی مایوس نہیں ہوتا ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں فےصل قر ےشی نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں…
لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر فنکار شفقت چےمہ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری کا عروج کا دور آج بھی آنکھوں کے سامنے منڈلاتا رہتا ہے لیکن میں مایوس نہیں انشا اللہ ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پاﺅں پر…
سڈنی(نیوزایجنسیاں) معروف آسٹریلوی سائیکلنگ کوچ گرے ویسٹ 57 برس کی عمرمیں چل بسے۔گرے ویسٹ نے گزشتہ برس موٹر نیورون ڈیزیز( ایم این ڈی ) نامی بیماری تشخیص ہوجانے پر آسٹریلیا کے ہیڈ ٹرک اسپرنٹ کوچ کا عہدہ چھوڑدیا تھا، وہ…
دبئی(نیوزایجنسیاں) آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی نئی ٹیسٹ رینکنگ الیسٹرکک ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے ہیں۔آئی سی سی نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کے بعد نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی…
ممبئی(آئی این پی) معصوم بچوں پر تشددکرنے کی اجازت دنیا کا کوئی قانون نہیں دیتا، حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں ایک چھوٹی سی بچی کے ساتھ پڑھائی کے دوران ناروا سلوک کیا جارہا…
برمنگھم(اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میں 500 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 8وکٹیں درکار ہیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلینڈ کے پہلے اور دنیا کے چھٹے…
لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے غیر ملکی لیگز کھیلنے والے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ (کل)منگل کو لیا جائیگا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ ملتوی ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ…
