برمنگھم(اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میں 500 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 8وکٹیں درکار ہیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلینڈ کے پہلے اور دنیا کے چھٹے پلیئر بن جائیں گے۔ جیمز اینڈرسن اب تک 127 ٹیسٹ میچوں میں 492 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں یہ کارنامہ سرانجام دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ٹیسٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ سری لنکا کے مرلی دھرن کے پاس ہے۔ وہ 800 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ آسٹریلیا کے شین وارن 708 وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور بھارت کے انیل کمبلے 619 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
- زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
- وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
- طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
- ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
- کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
- حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
- حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
- برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
- ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
- اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
- ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
- بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
- اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
- فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
- امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
- دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
- پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
- پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
- پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
