Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) انڈیا کی سیاسی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما مانی شنکر آئیر نے کہا ہے کہ انہیں پڑوسی ملک اکستان سے بھی اتنی ہی محبت ہے‘ جتنی وہ اپنے ملک بھارت سے کرتے ہیں۔