Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جمہوریت اور عدلیہ بچانے کے لیے عوام کو سڑکوں پر لاﺅں گا

    By Daily Khabrainفروری 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور (صباح نیوز) پاکستان تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان نے کہا ہے کہ سےنےٹ الےکشن کے لےے بولےاں چل رہی ہےں ،اےک سےنےٹر کے لےے چالےس کروڑ روپے کی آفر کی گئی ، امےد ہے کے پی کے سے پی ٹی آئی کے چھ امےدوار کامےاب ہو جائےں گے ،اگر پارلےمنٹ کو ملک کے سب سے بڑے مجرم نواز شرےف کی چوری بچانے اور عدلےہ کو تباہ کرنے کے لےے استعمال کےا تو ہم سڑکوں پر نکلنے کے لےے مجبور ہوں گے پھر نہ کہنا عمران خان پھر سڑکوں پر آ گےا ، مےں چےلنج کرتا ہوں خیبرپختونخوا کا ہےلی کاپٹر اےک منٹ بھی اپنی ذات کے لےے استعمال نہےں کےا ،سابق وزیراعظم توہےن عدالت کر رہا ہے سپرےم کورٹ اسے کچھ نہےں کہہ رہی،اسکا فائدہ اٹھاتے ہوئے اور شےر ہوتا جا رہا ہے،عابد باکسر بتائےں گے کہ شہباز شرےف نے ان کے ذرےعہ کتنے لوگ قتل کروائے تھے ،سپرےم کورٹ مےں جتنا نواز شرےف کو موقع ملا کسی اور پاکستانی کو نہےں ملا ۔منگل کو ان خےالات کا اظہار عمران خان نے قےوم اسٹےڈےم پشاور مےں پوےلےن کا افتتاح کرنے کے بعد مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کےا ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے سےنےٹ انتخابات کے لےے کے پی کے مےں چھ امےدواروں کو ٹکٹ دئےے ہےں ۔سےنےٹ الےکشن مےں تحرےک انصاف کے لوگ نہےں بکےں گے ۔ امےد ہے کہ سےنےٹ انتخابات مےں ہمارے چھ امےدوار کامےاب ہوں گے ۔ سےنےٹ الےکشن کے لےے بولےاں چل رہی ہےں ۔ اےک سےنےٹر کے بدلے چالےس کروڑ روپے کی پےشکش کی گئی ۔ ان کا کہنا تھا کہ سےنےٹ انتخابات کا طرےقہ کار تبدےل کرنا پڑے گا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ 1997 ءمےں نواز شرےف اور اس کی ( ن ) لےگ نے سپرےم کورٹ پر حملہ کےا تھا اور اےک چےف جسٹس کو انہوں نے ڈنڈوں سے بھگاےا تھا اور پھر پےسے دے کر ججوں کو خرےدا تھا ،کوئٹہ بےنچ پر پےسہ چلا تھا ےہ مافےا کا طرےقہ ہے ےا مافےا لوگوں کو خرےدتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عابد باکسر بتائےں گے کہ شہباز شرےف نے ان کے ذرےعہ کتنے لوگ قتل کروائے تھے ۔ اب مجھے خدشہ ہے کہ ان کو ڈر لگا ہوا ہے کہ سپرےم کورٹ مےں فےصلہ آنے والا ہے اور ان کو ےہ بھی ڈر ہے کہ نےب عدالت مےں نواز شرےف کے خلاف فےصلہ آنے والا ہے ۔ نواز شرےف آج اپنی چوری چھپانے کے لےے پارلےمنٹ کو استعمال کر رہا ہے ۔ سپرےم کورٹ مےں جتنا نواز شرےف کو موقع ملا کسی اور پاکستانی کو نہےں ملا ۔ 300 ارب روپے کے اس نے جواب دےنے ہےں اور سوائے قطری فراڈ خط کے اس نے کوئی جواب نہےں دےا اس کے بعد ےہ کہہ رہا ہے کہ سپرےم کورٹ کوئی سازش کر رہی ہے ۔نواز شرےف جب توہےن عدالت کر رہا ہے تو پھر بھی سپرےم کورٹ اسے کچھ نہےں کہہ رہی اور اسکا فائدہ اٹھاتے ہوئے اور شےر ہوتا جا رہا ہے ۔ اب پارلےمنٹ کو سپرےم کورٹ کے خلاف استعمال کر رہا ہے ۔ مےں ےہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ اےک رےاستی ادارے کو تباہ کرنے کے لےے دوسرے رےاستی ادارے کو استعمال کرےں گے تو پاکستان کی عوام سڑکوں پر نکلے گی ۔ ہم ابھی جلسے نہےں کر رہے اور نواز شرےف کےوں نکالا ادھر ادھر بھاگا پھر رہا ہے جلسے کر رہا ہے جس وقت ہم لوگوں کو نکالےں گے اور اس بار مےں لوگوں کو پاکستان کی عدلےہ کے لےے نکالوں گا ۔ اگر پارلےمنٹ کو ملک کے سب سے بڑے مجرم نواز شرےف کی چوری بچانے اور عدلےہ کو تباہ کرنے کے لےے استعمال کےا تو ہم سڑکوں پر نکلنے کے لےے مجبور ہوں گے ۔ پھر نہ کہنا عمران خان پھر سڑکوں پر آ گےا ۔ ملک کے مستقبل ، جمہورےت اور عدلےہ کو بچانے کے لےے لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا ۔ عمران خان نے کہا کہ نےب کی جانب سے ہےلی کاپٹر کے استعمال کی تحقےقات کو بڑی خوش آئند چےز سمجھتا ہوں ۔ ےہ دےکھنا نےب کا کام ہے کہ عوام کا پےسہ غلط خرچ نہ ہو ۔ مےں چےلنج کرتا ہوں مےں نے پختونخوا کا ہےلی کاپٹر اےک منٹ بھی اپنی ذات کے لےے استعمال نہےں کےا ۔ جب کسی منصوبے کو دےکھنے جانا ہوتا تھا تب مےں ان کے ہےلی کاپٹر پر بےٹھتا تھا ، آج مےں آےا ہوں تحرےک انصاف ہےلی کاپٹر کر کے لائی ہے جب بھی پختونخوا ہا¶س نتھےا گلی مےں ٹھہرا ہوں، مےں اےک اےک روپےہ اپنا خرچہ دےتا ہوں حالانکہ مےں سرکاری خرچے پر ٹھہر سکتا ہوں ۔ اپنا اےک اےک روپےہ اس لےے دےتا ہوں کہ مجھے خوف خدا ہے اس قوم کے پےسے مےں اپنے اوپر خرچ نہےں کرنا چاہتا ۔ ےہ پےسے عوام پر خرچ کرنا چاہئےں ۔ مےں ےہ بھی چاہوں گا کہ نےب ےہ بھی پتہ کروائے کہ پنجاب مےں شرےف خاندان پر پنجاب کے کتنے ہےلی کاپٹر استعمال ہوتے ہےں ۔ نواز شرےف جب وزےر اعظم تھا تو ےہ بتاےا جائے کہ کےا مرےم نواز اور اس کے بچوں کے لےے ان کا جہاز ٹےکسی کی طرح نہےں استعمال کےا جاتا تھا ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.